
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
جواب: قیمت پر چیز بیچنے کے باوجود بِل پر زیادہ قیمت لکھ دینا، ناجائز و گناہ ہے اور الیکٹریشن کا کسٹمر سے زیادہ رقم وصول کرنا بھی گناہ ہے اور اسے وہ زائد رقم...
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی خاتون نےنفلی طواف کے دو چکر کر کے چھوڑ دئیے،تو کیا خاتون پراس نفلی طواف کو پورا کرنا ضروری ہے؟ اگر پورانہیں کیا، تو کیا اس کے چھوڑنے پر کوئی کفارہ بھی ہوگا؟ کیونکہ عورت کو پریگننسی (Pregnancy) ہے، ساتواں مہینا ہے،کنڈیشن ایسی ہے کہ چلنا بہت مشکل ہے،مجبوری کے تحت چھوڑا ہے ،جان بوجھ کر نہیں۔
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: زکوۃ،لان الماخوذ فیہ بمقابلۃ العین‘‘ترجمہ: ان سے مراد ایسے آلات ہیں جن سے نفع اٹھانے میں عین ہلاک نہیں ہوتا،جیسے بڑھئی کا تیشہ اور رندا۔یاجو ہلاک ہو ج...
دکان بیچتے ہوئے گڈ ول کے پیسے الگ سے لیناکیسا ؟
جواب: قیمتوں کو الگ الگ فرض نہ کریں بلکہ فروخت کرنے والا تمام تر اغراض کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی ایک قیمت بیان کردے اور خریدنے والا چاہے تو قبول کرے چاہے تو...
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
جواب: زکوۃ)کودینا ضروری ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟
سوال: میں اٹلی میں رہتی ہوں، سونے کی زکوۃ میں اٹلی کے ریٹ کے حساب سے دوں گی؟ یا پاکستان کے حساب سے؟
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
سوال: ماتا پوجا میں بتوں کی پوجا ہوتی ہے، اگر کوئی مسلمان ایسی جگہ جائے جہاں بت پرستی ہوتی ہو اور وہاں سر نہ جھکائے بلکہ صرف ساتھ چل کر جائے، تو کیا اس کا بھی گناہ ہوگا؟
موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟
جواب: قیمت پر فراہم کرے جیسے نقد و اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا جائز ہوتا ہے نیز صارف کو بھی یہ بات معلوم ہے کہ بعد میں ادائیگی کی صورت میں یہ سروس مجھے عا...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟