
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: امام احمد بن سہل سرخسی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’ان استقرض دانقا فلوسا او نصف درهم فلوس فرخصت او غلت لم يكن عليه الا مثل عدد الذي اخذ، لان الضمان ي...
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
جواب: امام محمد بن حسن شیبانی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 189 ھ/ 804 ء) لکھتے ہیں: ’’و إن قال إن فعلت كذا فأ نا احج بفلان فحنث فإن كان نوى فأنا أحج و ه...
حلق کروانے سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص عمرے میں طواف و سعی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے ہی بیرونِ حرم جاکر دوبارہ نئے احرام کی نیت کرکے آگیا، اور پھر کسی نے بتایا کہ تمہیں تو پہلے حلق کروانا چاہئے تھا تو اس نے پہلے حلق کروا دیا اور پھر اس دوسرے عمرے کے ارکان یعنی طواف، سعی کی اور آخر میں پھر حلق کروا دیا تو اب ایسے شخص پر کتنے دم لازم ہوں گے؟سائل:(کراچی)
کیا صدقہ فطر عید سے پہلے ادا کیا جاسکتا ہے ؟
جواب: امام کرخی رحمہ اللہ کے نزدیک صدقۂ فطر کو عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کرنا ، جائز ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ایک یا دو سال پہلے ادا...
وضو سے پہلے مسواک سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” بالجملہ : بحکم متون واحادیث اظہر،وہی مختار بدائع وزیلعی وحلیہ ہے کہ مسواک وضو ک...
غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!
سوال: ایک مالدار، غنی شخص نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مرگیا ، تو کیا نیا جانور اتنی ہی قیمت کا لینا ضروری ہے یا پھر کم قیمت کا بھی لے سکتا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سائل : فیصل عطّاری (صدر کراچی)
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’لقطہ کاحکم تشہیر ہے، اس کے بعد فقیر پر تصدق نہ کہ بلاتشہیر بیع۔‘‘ (فتاوی رضویہ...
جواب: پہلے بھی نفاس آچکاہے توجوعادت ہے ،اتنےدن پورے ہونے کے بعد بند ہوا تو نہاکر نمازیں شروع کردے ،وقت مستحب کے آخرتک انتظارضروری نہیں لیکن کرلے توبہترہے ۔ ...
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟
جواب: امام کرخی رحمہ اللہ کے نزدیک صدقۂ فطر ،عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کرنا ، جائز ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ایک یا دو سال پہلے ادا ک...