
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )
غلام محی الدین کا مطلب اور محمد غلام محی الدین نام رکھنا ہے؟
سوال: محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا؟
موسی نام کا مطلب اور محمد موسی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا2 ماہ کا بیٹاہے، میں نے اس کا نام محمد موسیٰ رکھا ہے ،میں نے یہ سوچ کر یہ نام رکھا کہ یہ ایک جلیل القدر نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، لیکن اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نام کی تا ثیر گرم ہے، یہ نام تبدیل کر دیں، جب کہ مجھے یہ نام پسند ہے ،برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں میں کیا کروں؟
براق نام کا مطلب اور براق نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: براق نام رکھنا کیسا؟ اور اس نام کے ساتھ شروع یا آخر میں محمد یا والد کا نام لگانا کیسا؟
رائقہ نام کا مطلب اور رائقہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹی کا نام رائقہ رکھنا کیسا؟
ام حبیبہ نام کا معنی اور امِ حبیبہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: ام حبیبہ نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
ابو دجانہ نام کا مطلب اورابو دجانہ نام رکھنا کیسا
سوال: صحابی رسول حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نام پر بچے کا نام رکھا جا سکتا ہے؟
سوال: نعیم کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: نبی بخش نام رکھنا کیسا؟
داؤد، بنیامین اور معاذ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچوں کے یہ نام رکھے جاسکتے ہیں: محمد داؤد، محمد بنیامین، محمد معاذ۔