سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 2925 results

811

قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟

جواب: شرائط پائی جائیں، البتہ ادائیگی اس وقت واجب ہو گی جب مقدارِ نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا کم از کم پانچواں حصہ وصول ہو جائے ، پانچواں حصہ...

811
812

نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟

سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا ایک ہی سورت کو ہر رکعت میں نہیں پڑھ سکتے ؟

812
813

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

سوال: زید حیدرآباد سے کراچی بیس دن کے لیے آیا ، بارہویں دن اس کو معلوم ہوا کہ کل چھٹی ہے، لہٰذا اس نے ارادہ کرلیا کہ کل واپس حیدرآباد چلا جاؤں گا۔ اب بارہویں دن جب سے واپسی کی نیت کی ہے تب سے لے کر تیرہویں دن واپس جانے تک یہ نماز قصر پڑھے گا یا پوری؟

813
814

ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرنا درست ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر تیمم جائز ہونے کی شرائط پائی جائیں تو کیا ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرسکتے ہیں یا ہر بار نئی مٹی یا نیا پتھر استعمال کرنا ہوگا؟

814
815

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

815
816

متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق

سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟

816
817

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

جواب: شرائط پائی جانے کی صورت میں اس پردوبارہ حج کرنا فرض ہوگا۔ بحر الرائق و منحۃ الخالق میں ہے:”(الفقير اذا حج ) ای فانه يسقط عنه الفرض حتى لو استغنى ل...

817
818

جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟

جواب: نماز پڑھنے والے، تلاوت کرنے والے، ذکر اللہ کرنے والے، حدیث بیان کرنے والے، خطبہ دینے والے، اس کی طرف متوجہ ہو کر خطبہ سننے والے، فقہ کا تکرار کرنے وال...

818
819

مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟

جواب: نماز جنازہ ادا کرنے والا، اور جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد (کہ ان لوگوں پر اذان کا جواب نہیں۔)(تنویر الا...

819
820

التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟

جواب: نماز کے علاوہ بھی کلمہ شہادت پر شہادت کی انگلی اٹھانا درست ہے، کیونکہ اولاً تو اس کی ممانعت کی کوئی دلیل نہیں اور یہی اس کے جائز ہونے کے لیے کافی ہے۔...

820