سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 1866 results

821

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟

821
822

عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا

سوال: کیا حیض کی حالت میں دعائے منزل پڑھ سکتے ہیں؟

822
823

سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا عورت کو سُرخی(Lip stick) لگانا جائز ہے،اور اس میں نماز کا کیا حکم ہے؟

823
825

رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔

825
826

حجامہ کی حقیقت

موضوع: حجامہ(پچھنا لگانا) سنّت ہے یا صرف علاج؟

826
827

جنون کی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں، ان کے فدیہ کا حکم

جواب: روزہ تک اس کے اوپر فرض نہیں رہتا۔" (فتاوی رضویہ، جلد 19، صفحہ 619 ، 620، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) بہارِ شریعت میں ہے "ایسا مریض کہ اشارہ سے بھی نماز نہیں...

827
828

کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟

جواب: حالت جہاد میں بالوں میں کالا خضاب کرنا ، جائز ہے۔ الجوھرۃالنیرۃمیں ابوبکربن علی حدادی فرماتے ہیں:”وأما خضب الشیب بالحناء،فلابأس بہ للرجال والنساء“یعن...

828
829

احرام میں ممنوع کام کے ارتکاب سے نابالغ پر کفارہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: جس طرح بالغ افراد پر حالتِ احرام میں، ممنوعات ِاحرام کاموں کے ارتکاب سے کفارہ وغیرہ لازم ہوتا ہے تو کیا اسی طرح نابالغ بچوں پر بھی احرام کے کسی ممنوع کام کے ارتکاب سے کوئی کفارہ وغیرہ لازم ہوگا یا نہیں؟

829