سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 3122 results

821

ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم

جواب: ،لہذا ضحوہ کبریٰ کے مکروہ وقت میں سجدہ شکرکرنابھی مکروہ ہے ۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”سجدۃ الشکر تکرہ فی وقت یکرہ النفل فیہ لافی...

821
822

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

822
823

انگلیاں چٹخانے کا حکم

جواب: ،مکروہات نمازکے باب میں ہے :’’(وفرقعۃ الاصابع )وتشبیکھا ولو منتظر الصلاۃاو ماشیا الیھا للنھی ولا یکرہ خارجھا لحاجۃ ‘‘ یعنی (نماز میں )انگلیوں کو چٹخان...

823
824

فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم

سوال: نماز فجر کا وقت ختم ہو جائےاور مکروہ وقت شروع ہوجائے، تو کیا اس وقت تلاوتِ قرآن پاک کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

824
825

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟

825
826

قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم

سوال: زید نے ایک لاکھ روپیہ کسی سے ادھار لیا تھا اور جس سےادھار لیا تھا وہ بندہ فوت ہو گیا اور اس کے رشتہ داروں کو بھی یہ نہیں جانتا اور جس سے قرض لیا تھا اس کی اپنی اولاد بھی نہیں ہے ،اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس رقم کو مسجد یا قبرستان میں لگا دے یا کسی فلاحی کام میں خرچ کرے، تو کیا زید کا ایسا کرنا درست ہے؟یا زید پر میت کے ورثا کو تلاش کر کے رقم ان کے حوالے کرنا لازم ہے؟

826
827

قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟

سوال: ہم نیا باتھ روم بنارہے ہیں،باتھ روم میں شاورکی جگہ ایسی بنارہےہیں کہ جب ہم غسل کریں گے،توچہرہ قبلہ کی طرف ہوگا۔غسل کرتےوقت چہرہ یاپیٹھ قبلہ کی طرف کرسکتےہیں؟

827
829

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میں بیوٹی پارلر چلا رہی ہوں،اس حوالے سے میں نے مفتیان کرام سے رہنمائی لی ہے اور میرے بیوٹی پارلر میں ان کی رہنمائی کے مطابق ہی جائز انداز سے میک اپ کیا جاتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ بیوٹی پارلر میں میک اپ کے لیے رکھے ہوئے سامان ،مثلاً: میک اپ کے آلات ،کریمیں،مہنگے فیشل،وغیرہ پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟

829
830

رات کے وقت قربانی کرنا کیسا ؟

تاریخ: 15ذوالحجۃ الحرام 1437ھ/ 18ستمبر2016 ء

830