
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: ہیں۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے:’’ھی نصف صاعٍ من بر او صاعٍ من شعیر او تمر و دقیق الحنطۃ و الشعیر و سویقھما مثلھما‘‘یہ گندم سے آدھا صاع یا جو یا کھجور...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
جواب: ہیں۔ مذکورہ بالا سات اجزاء کے علاوہ مزید اجزاء کے ممنوع ہونے سے متعلق فتاوٰ ی رضویہ میں ہے: ”یہ تو سات بہت کتب مذہب، متون وشروح وفتاوٰی میں مصرح...
سوال: بچے کا نام عبد المطلب رکھنا کیسا؟
علاج کے لیے دم کی ہوئی ڈوریاں ہاتھ، پاؤں میں باندھنا
جواب: ہیں۔”معرفۃ الصحابۃ للاصبہانی“ میں ہے: "عن ابن ثعلبة، أنه أتى النبي صلى اللہ عليه وسلم، فقال: يا رسول اللہ ، ادع اللہ لي بالشهادة، فقال رسول اللہ صلى ا...
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: ہیں۔وجودِ خالق کی سوچ ہی انسان میں خالق کی معرفت کے حصول کا شوق پیدا کرتی ہے۔ مظاہر کائنات کے خالق کے طور پر خدائے واحد ، اللہ تعالیٰ کو تسلیم کرنے ...
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ہیں۔ البتہ بلا عذر بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں ثواب آدھا رہ جاتا ہے، لہذ احتی الامکان قیام کے ساتھ ہی ادا کرنے چاہئیں، بالخصوص...
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
جواب: انگلیوں اور ناخنوں کا شربت میں داخل ہونا، اپنی جگہ قبیح، ناپسندیدہ اور طبعی نفاست کے خلاف ضرور ہے۔ کوئی بھی سلیم الطبع اور نفیس الفطرت ایسا مشروب ...
ازوٰی نام کے معنی اورازوی نام رکھنا کیسا
سوال: ازوٰی لفظ کی کریکٹ اردو اسپیلنگ، مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: ہیں۔اس کے متعلق حکم ِشرعی یہ ہےکہ جادو سیکھنا ، سکھانا،کرنا اور کروانا، چند ایک صورتوں میں کفر ہے،ہرصورت میں کفر نہیں، لہٰذاہرجادو کرنے یا کروانے وال...
زخرف نام کا مطلب اور زخرف نام رکھنا کیسا
سوال: بچے کا نام "زخرف"رکھنا کیسا ہے؟