سرچ کریں

Displaying 831 to 840 out of 4773 results

831

نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: رے اگرچہ ابھی اس کا ایک ہی حرف پڑھا ہو۔ یعنی اب اس سورت کو چھوڑ کر اگلی سورت پڑھنے کی اجازت نہیں۔ سیّدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان رحم...

831
832

اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟

جواب: رے، نہ ہی قرآن کی تلاوت میں مشغول ہو، نہ ہی اذان کے جواب کے علاوہ کسی اور کام میں مشغول ہو۔ اور اگر وہ تلاوت کررہا ہو تو چاہیے کہ وہ تلاوت روکے اور اذ...

832
833

تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت حال میں جہاں اس کا دل جمے کہ اس طرف قبلہ ہوگا اس سمت وہ رخ کرکے نماز ادا کرلے تو کیا اس کی وہ نماز درست ادا ہوگی یا پھر گھر جاکر اسے وہ نماز لوٹانا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

833
834

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا

جواب: رے ہوئے گنہگاروں کو وہاں سے نکلوانے کے لیے(7)جنت کا دروازہ کھلوانے کے لیے(8)اہل مدینہ اور زائرین روضۂ رسول کو اپنا قرب دلوانے کے لیے۔ (9) بعض کفار کا...

834
835

عبد المعز کو صرف معز کہنا کیسا

جواب: شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اورایسے نام (جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں) عبد کی اضافت کے بغیر کسی انسان کے لیے استعمال کرنا، ناجائز ہے۔ فتاویٰ م...

835
837

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: رے لیے حجت ہے،کیونکہ یہ شرعی محقق ہے ۔"(جاء الحق،حصہ اول،ص20،قادری پبلشرز،لاہور) تقلیدکاثبوت: تقلید کا ثبوت قرآن وحدیث میں موجود ہے چنانچہ ا...

837
838

عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: رے، جبکہ درحقیقت اس نماز کا وقت ختم ہوچکا ہو، تو ایسی صورت میں اس کی وہ نماز بطورِ قضا درست ہوجائے گی کہ اس نے قضا نماز کو ادا کی نیت سے پڑھا ہے او...

838
839

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

سوال: ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا ہوں اور ملازمت میں ایک جگہ پر چند سال رہنے کے بعد ہماری دوسری جگہ پوسٹ ہو جاتی ہے،مگر میں جہاں بھی رہتا ہوں ، میرے اہل و عیال بھی ساتھ ہوتے ہیں اور رہائش وغیرہ کی تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں میں نے اہل و عیال کے ساتھ چند سال رہنا ہو، وہ میرے لیے وطنِ اصلی قرار پائے گی یا نہیں اور نمازوں کے متعلق کیا احکام ہوں گے ؟ اکثر جس جگہ پوسٹ ہوتی ہے وہ میرے آبائی علاقے سے 92 کلومیڑ کی مسافت سے زیادہ ہوتی ہے ۔

839
840

عائرہ یا علینہ نام رکھنا کیسا ہے؟ عائرہ اور علینا کا معنی

جواب: رے جاؤ گے، لہٰذا اپنے اچھے نام رکھا کرو۔(سنن ابو داوٗد، کتاب الادب، باب في تغییر الاسماء، ج 4، ص 374، الحدیث : 4948، دار احیاء التراث ، بیروت ) ...

840