
ڈاکومنٹس وغیرہ میں بچوں کی عمر کم لکھوانا
سوال: ڈاکومنٹس وغیرہ میں بچوں کی عمر کم لکھوانا کیسا ہے؟
شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا
سوال: شادی کروانی ہے تو وہ بول رہے ہیں کہ شادی سے پہلے داڑھی تھوڑا کم کرلیں، بعد میں پھر رکھ لیجئے گا، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: کم سے اس کی حاجت پوری ہو جائے گی۔ امام اجل سیدی ابوالحسن نورالدین علی بن جریر لخمی شطنوفی (قدس سرہ العزیز) بہجۃ الاسرار شریف میں معتبر سند کے ساتھ...
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
سوال: عورت کی ميت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ایسا کر سکتے ہیں ، چاہے زمین کی نرمی وغیرہ کی وجہ سے اس کی ضرورت ہو یا نہ ہو ؟
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: کم دیا گیا، چنانچہ ابو عبداللہ علامہ حکیم ترمذی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:320ھ/932ء) نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ...
اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم
سوال: ایک سودی بینک نے ایک کرنٹ اکاؤنٹ پر ایک سہولت نکالی ہے کہ اگر کسٹمرمذکورہ اکاؤنٹ میں ماہانہ بنیاد پر کم از کم 10 ہزار روپےرکھے اور اسی اکاونٹ کے ذریعے کے الیکٹرک کا بل ادا کرے گا تو اس کو 2000 روپے تک کیش بیک ملے گا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس سہولت کو حاصل کرنا، جائز ہے ؟اس کی تفصیل بینک نے اپنی ویب سائٹ پر بھی بیان کی ہوئی ہے ۔
گاہک کو مال کی قیمتِ خرید غلط بتانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرع ِمتین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا تعلق انڈیا سے ہے اور ہماری مارکیٹ میں چین سے مال آتا ہے اور چین میں کسی چیز کی قیمت مثلاً 10روپے ہے، لیکن اپنی جان پہچان سے ہمیں وہ چیز 9.5 روپے میں ملی، تو کیا گاہَک کو ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ چین میں اس کا بھاؤ 10روپے ہے؟
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: کمل طور پر ادب سے عبارت ہے۔ ہمارا دین ہمیں مُقدّسات، شعائر دینیہ اور کلمات وحروف کے احترام کا درس دیتا ہے۔ احادیثِ مبارکہ اور سیرتِ نبویہ میں اِس کی ...
کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔