
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: شرعی چار زانو بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ اس میں سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھڑا رکھے ...
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے(وَلَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمْوَالَکُمۡ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوۡابِہَاۤ اِلَی الْحُکَّامِ لِتَاۡکُلُوۡا فَرِیۡقًا مِّنْ اَمْوالِ النَّاس...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: پاک میں ہے : ”عن ابی هريرة ان النبی صلى الله عليه وسلم امرالذی افطر يومامن رمضان بكفارةالظهار“حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ ایک شخص نےرمضان ...
اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت
جواب: پاک سےدعاکرتا،توفوراًمیری حاجت پوری ہو جاتی۔(الخیرات الحسان فی مناقب الامام الاعظم ابی حنیفۃ النعمان، صفحہ94، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) اِ...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: طریقہ کار کے مطابق عقدِ اجارہ کرنا شرعاً جائز ہے۔ فقط گھنٹوں کو بیان نہ کرنے کی وجہ سے اجارے کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے ک...
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کپڑے یا اس کے علاوہ سے ایک دن یا ایک رات چھپایا تو اس پر دم لازم ہے اور ایک دن یا ایک رات سے کم چھپایا تو صدقہ لازم ہے اور چوتھائی سر اور چہرہ پورے سر...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: شرعی حاجت یا ضرورت کے مرتبے تک نہیں پہنچتا ، بلکہ زیادہ سے زیادہ یہ منفعت ، فائدہ یا سہولت کے درجے میں ہے۔ اوردوسری طرف غسل فرض ہو تو سارے جسم پر پ...