
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
جواب: مع الدر المختارمیں ہے:”(ولا یسن) مؤکداً ( رفع یدیہ الا فی) سبعۃ مواطن ۔۔ ۔۔۔ ثلاثۃ فی الصلوۃ (تکبیرۃ افتتاح وقنوت وعید و) خمسۃ فی الحج (استلام) الحجر ...
جواب: مع الدرالمختار،کتاب الاشربۃ،ج06،ص449،دارالفکر،بیروت( بنایہ شرح ہدایہ میں ہے "فإن كل واحد من الميتة والدم المسفوح ولحم الخنزير رجس أي نجس" ترجمہ:مر...
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
جواب: معلوم ہوا کہ ہاتھ سے قضائے شہوت کرنا حرام ہے ۔ “ (تفسیرِ خزائن العرفان، ص634، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ناجائز طریقے سے شہوت پوری کرنے میں لواطت بھی د...
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
سوال: زید کو روزے میں احتلام ہوا، اس نے ایک مذہبی وضع قطع والے شخص سے اس بارے میں معلوم کیا تو اُس نے کہا کہ احتلام کے سبب تمہارا روزہ ٹوٹ چکا ہے، جس پر زید نے کھا پی لیا۔ بعد میں زید کو درست مسئلے کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے اب کیا حکمِ شرع ہے ؟
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: معرفۃ، بیروت) البحرالرائق میں ہے: ’’لوترک ذکاتہ مع القدرۃ علیہ یحرم‘‘ ترجمہ:اگر(جانور شکار کیا اور جب قریب پہنچا،تو) ذبح اختیاری ممکن تھا،پھربھی ذ...
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: معلوم ہوگیا ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 620، مطبوعہ کوئٹہ) درمختار میں ہے”فلو تفتت فيه نحو ضفدع جاز الوضوء به لا شربه لحر...
قربانی کے جانور کے پیٹ سے ذبح کے بعد بچہ نکل آئے تو اس کے متعلق تفصیل
جواب: معها" ترجمہ : اگر قربانی کے جانور کو ذبح سے قبل بچہ ہوا تو بچے کو اسی کے ساتھ ذبح کردیا جائے۔ اس کے تحت ردالمحتار میں ہے" فإن خرج من بطنها حيا فال...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
جواب: معاملہ میں مالدار شمار ہوتی ہے۔ چنانچہ علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ فرماتےہیں:”والمرأۃ موسرۃ ۔۔۔بدار تسکنھا مع الزوج ان قدر علی الاسکان “ ترجمہ:اور...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔