
کیا حلال جانور کی تلی کھانا، جائز ہے ؟
جواب: شرعی طریقے سے ذبح کیے گئے حلال جانور کی تلی کھانا حلال ہے، اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نہیں، بلکہ تلی کے حلال ہونے کا ذکر تو صراحتاً حدیثِ مبارک میں...
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
خلع میں حق مہر سے زائد مال لینے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ زیدکی بیو ی ہندہ بلااجازتِ شرعی زیدسے طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے زید چاہتا ہے کہ ہندہ کو خلع دینے کے بدلے شادی میں کئے گئے خرچ کو ہندہ سے لے ، زید کا یہ لینا درست ہے یانہیں؟ جبکہ یہ خرچ اس کو دیئے ہوئے حق مہر سے زائد ہے اور زید کی طرف سے ہندہ پر زیادتی نہیں ہے۔
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: وجہ نہیں ہے البتہ اس کی فضلیت یا خصوصیت بھی ثابت نہیں ہے۔ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے۔ جیسا کہ شُعَبُ الايمان کی حدیثِ مبارک میں ہے:”عن أنس بن مالك قا...
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وجہ سے اس شخص پر کچھ بھی لازم نہیں۔ فقہائے کرام فرماتے ہیں:زیادہ بہتر یہ ہے کہ واپس نہ لوٹے ، بلکہ دم ادا کرے ، اس لیے کہ اس میں فقراء کا زیادہ فائد...
بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا
جواب: شرعی اُصول یہ ہے کہ اشیا میں اصل طہارت ہے یعنی جب تک کسی چیز کے ناپاک ہونے کا یقین نہ ہو، اُس وقت تک وہ چیز پاک ہی سمجھی جائے گی، محض شک و شبہ کی وجہ ...
عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے ، تو
جواب: شرعی اتنی تاخیر سے پڑھنا کہ مکروہ وقت شروع ہوجائے ، یہ ناجائز و گناہ ہے اور اسے منافق کی نماز قرار دیا گیا ہے ، لیکن اس وجہ سے قضا کرنے کی اجازت نہیں...
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: وجہ سے قسم اپنی جگہ باقی رہے گی ۔ (ھدایہ مع شرح بنایہ، جلد5، صفحہ 273، مطبوعہ کوئٹہ) والدین کے ساتھ بھلائی کا حکم ہے اور والدین کے نافرمان کے لی...
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: وجہ ہے کہ اگر کسی قلیل مائع چیز میں نجاستِ خفیفہ یا غلیظہ کا ایک قطرہ بھی گر جائے تو وہ نجاست اُس پورے مائع کو ناپاک کر دے گی، اس سے واضح ہوا کہ نجاس...
امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جسم یا لباس پر نجاست بقدر مانع لگی ہو اور اسی حالت میں بھول کر نماز پڑھائی ہو، بعد میں نجاست کے لگنے کا علم ہوا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔