
تنزیلہ نام کا مطلب اور تنزیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: مفتی صاحب سے سوال ہے کہ تنزیلہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ۔اور اسکا مطلب کیا ہے۔اور اگر جائز نہیں تو اگر کسی نے پہلے سے رکھا ہو تو کیا تبدیل کرنا ضروری ہے۔بینواتوجروا
سدرہ نام کا مطلب اور سدرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: علیھم السلام یا صحابہ وصالحین کے ناموں پر رکھیں جيسے ابراہیم، اسماعیل، حسن، حسین وغیرہ ۔ اور بیٹیوں کے نام صحابیات وصالحات کے ناموں پر رکھیں جیسے ...
ذروہ اور انشراح نام رکھنے کا حکم
سوال: ذروہ اور انشراح نام رکھ سکتے ہیں؟
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: علیہ الفتوی“یعنی لڑکے کی بلوغت احتلام ہوجانے ،حمل ٹھہرا دینے یا انزال ہوجانے سے ہوتی ہے اور لڑکی کی بلوغت احتلام ہونے، حیض آنے یا حمل ٹھہر جانے سے ہ...
جواب: علیہ وسلم کے زمانہ مبارکہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شہزادے) حضرت ابراھیم رضی اللہ عنہ کی وفات کے دن آفتاب میں گرہن لگا تولوگوں نے کہا کہ ابراھیم رضی ...
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
جواب: علیہ وسلم بحائط من حیطان المدینۃ او مکۃ فسمع صوت انسانین یعذبان فی قبورھما فقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم یعذبان و ما یعذبان فی کبیرثم قال بلی کان اح...
ریان نام کا مطلب اور ریان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ریان نام رکھنا کیساہے؟
عائشہ کنول اور افشاں کمل نام رکھنے کا حکم
جواب: علیہ وسلم کی زوجہ کا نام بھی ہے اور کنو ل ایک پھول کا نام ہے ۔ اور" افشاں" کا معنی اردو لغت میں ہے:جوچیزچھڑکی جائے ۔سونے چاندی کابرادہ وغیرہ ۔او...
رعنا نام کا مطلب اور رعنا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟