
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
جواب: غسل کرکے نماز شروع کردے گی،عادت کے دن گزرنے کا انتظار نہیں کرے گی ،کیونکہ عادت کبھی بھی بدل سکتی ہے، لیکن چونکہ ایامِ عادت میں امکان ہے دوبارہ آنے کال...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: غسل ان کا ہوتا نہیں اور باطنی ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا قرآن پاک نے منع فرما...
حج فرض ہونے کے بعد نہ کیا اور بعد میں استطاعت نہ رہی تو حج کا حکم
سوال: جس سال حج فرض ہوا اس سال حج نہ کر سکا، بعد میں اسباب مہیا نہ ہو سکے تو کیا حکم ہو گا؟
سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے
سوال: یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ یہ سجدہ سہو جو ہے وہ صرف فرض نمازمیں کرنا ہوتا ہے یا سنت، نوافل اور وتر میں بھی کرسکتے ہیں؟ اگر سنت ،نوافل، وتر میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
پلاٹ بیچنے کی وجہ سے حج فرض ہوگیا، لیکن کیا نہیں تو حکم؟
سوال: ایک شخص نے 2012 میں 7 لاکھ کا پلاٹ بیچا تھا پھر 2016 میں ان پیسوں سے ایک اور پلاٹ لے کر گھر بنا لیا تو کیا اس پر اس وقت حج فرض ہو گیا تھا؟ نیز اب اس کے پاس پیسے نہیں ہیں تو کیا اب بھی اس پر حج فرض ہے ؟
مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام
سوال: کیاعورتوں کو مصنوعی پلکیں لگانا جائز ہے؟اور اسے لگاکروضو وغسل کاکیاحکم ہے؟
ناپاکی کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑے کیا ناپاک ہوں گے؟
سوال: اگر احتلام ہوجائے اور نجاست والے کپڑے اتار کر صاف ستھرے کپڑے پہن لئے تو کیا غسل کرنے کے بعد یہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟
احتلام ہونا یاد ہو لیکن کپڑوں پر تری نہ ہو تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی کو نیند میں احتلام ہوجائے اور لذت بھی محسوس کرے لیکن کپڑوں پر کوئی تری نہ پائے تواس پرغسل واجب ہوگایانہیں؟
بچہ زندہ پیدا ہوکر فوت ہو توغسل کا حکم
سوال: پانچ یا چھ ماہ کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوا اور وہ دو سانس لے کر فوت ہوگیا اس کےغسل کاکیاحکم ہے؟