
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: کنارے کو پکڑتے ہوئے بائیں ہاتھ پر دایا ں ہاتھ رکھا ۔(اتحاف الخيرة المھرۃ، جلد 2، صفحہ 156، رقم 1244 ، طبع دار الوطن )( المطالب العالیہ، جلد 4، صفحہ...
سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
جواب: کن اس کے ساتھ وہ چاندی یا روپے وغیرہ کا بھی مالک ہے، تو اس وقت وزن کا اعتبارنہ ہوگا، بلکہ قیمت کا اعتبارہوگا، لہذا سونے کی قیمت لگا ئی جائے گی اور چان...
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
سوال: ”سورۃ طٰہ “کی آیت نمبر دس میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’جب اس نے ایک آگ دیکھی،تو اپنی اہلیہ سے فرمایا: ٹھہرو، بیشک میں نے ایک آگ دیکھی ہے ،شاید میں تمہارے پاس اس میں سے کوئی چنگاری لے آؤں یا آگ کے پاس کوئی راستہ بتانے والا پاؤں ۔‘‘(پ16، طٰہ:10) یہاں سوال یہ ہے کہ حضرت موسیٰ عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہ الصَّلٰوۃ والسَّلام نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیا، جب کہ وہ اکیلی تھیں، اِس کی وجہ کیا ہے؟
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: کن اُس سے نماز رَوَا، نہ ہوگی کہ مسِ مصحف یادُخولِ مسجد فی نفسہ کوئی عبادت مقصودہ نہیں ، بلکہ عبادت مقصودہ تلاوت ونماز ہیں اور یہ اُن کے وسیلے، یوں ہ...
جواب: کنے کی نیت کی، تو اس کا یہ فعل شرعی روزہ ہوکر منعقد ہوگیا، اب اس کو مکمل کرنا اس پر لازم ہے اور اس کو توڑنا حرام ہے ،چاہے وہ فرض روزہ ہو یا نفل کیونکہ...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: کن کی بہت سی شرائط ہیں ، جن میں سے ایک یہ ہے کہ وضو یا غسل کے لیے بقدرِ کفایت پانی ہی نہ پائے ،... پھر پانی نہ ہونے کی دو صورتیں ہیں : (ایک یہ کہ )...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: کن تاریخ کیا تھی ؟ اس میں چار اقوال ہیں : (1)یکم رجب المرجب(2)4رجب المرجب(3)15رجب المرجب (4)22رجب المرجب ۔ المحبر،جلد1،صفحہ21پرآپ کی تاریخ وفات...
کیا پیر کے ہاتھ بیعت کرنا فرض ہے؟
جواب: کن معروف طریقے سے کسی جامع شرائط پیر کے ہاتھ میں بیعت نہیں،تو اس میں کوئی گناہ والی بات نہیں ،یعنی ایسی صورت میں اس شخص پر معروف طریقے سے کسی جامع شرا...
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟ سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: کن صاحبین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے قول کے مطابق وہ بیع استصناع ہی رہتی ہے ۔اور ہمارےدور کے جیدعلمائے کرام نے صاحبین کے قول پر فتوی دیا ہے، جیسا کہ شرع...