
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: کسی قید کے درود شریف پڑھنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے، لہذا اذان سے پہلے، اذان کے بعد، اقامت سے پہلے، اقامت کے بعد جب چاہیں درود شریف پڑھ سکتے ہیں، شرعاً...
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
جواب: کسی بھی صف میں دونوں کناروں یا درمیان سے جگہ خالی نہ چھوڑی جائے، یہ تمام چیزیں جماعت کے واجبات میں سے ہیں ،جن پر احادیث مبارکہ میں بہت تاکید فرمائی ...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
جواب: کسی مکروہ تنزیہی فعل کے لیے نماز کو نہیں توڑا جاتا۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 276، مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطاً) وقت کی تنگی ...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: کسی دوسرے کا کام کرتا ہے یا سوجاتا ہےوغیرہ ،تو وہ گنہگار ہے اور شرعاًاتنے وقت کی تنخواہ لینا بھی حرام ہے، لہٰذاپوچھی گئی صورت میں زید پر لازم ہے کہ ...
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: کسی ناجائز و حرام کی طرف نہ اٹھے اور ایسے مواقع جہاں مجبورا شوہر کو اپنے اہل و عیال اور گھر بار چھوڑکر وطن سے باہر جانے کی حاجت پیش آتی ہے وہاں بیوی ...
جواب: قربانی کے جانور میں پائی جانا ضروری ہیں، وہی دم والے جانو ر میں بھی ضروری ہیں ۔ لباب المناسک میں ہے:” اعلم ان الکفارات کلھا واجبۃ علی التراخی ف...
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
جواب: کسی دعا یا عمل سے نہیں بدل سکتی۔ (2) ”تقدیر ِمُعَلَّق مشابہ مُبْرَم“صُحُفِ ملائکہ میں بھی نہیں لکھا ہوتا ہے یہ کس دعایا عمل سے بدلے گی البتہ خَوَاص اَ...
نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟
جواب: کسی رکن کی ادائیگی میں تاخیریاتقدیم ہوئی ،یا کوئی رکن دو مرتبہ ادا کیا ہو وغیرہم تواِن تمام صورتوں میں’’ سجدۂ سہو‘‘ لازم ہوجاتا ہے۔ نوٹ:یہاں م...
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟