سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 1403 results

861

محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نام محمدرکھناکسی حدیث سے ثابت ہے یانہیں ؟اوریہ نام جائزہے یانہیں ؟

861
862

قرعہ اندازی اور جوا‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک دفتر میں کام کرتا ہے ۔دفتر میں دیگر ساتھی کبھی کبھار یا روزانہ ہی چائے یا کھانے کے لیے پرچیاں ڈالتے ہیں کہ ہر فرد کا نام ایک پرچی پر لکھ کر آخر میں کسی ایک سےپرچی نکلوائی جاتی ہے۔جس فرد کا نام نکلتا ہے ، اسے سب کے لیے چائے یا کھانا منگوانا پڑتا ہے اورہر قرعہ اندازی میں سب کا نام ڈالا جاتا ہے اگرچہ کئی مرتبہ ایک ہی شخص کا نام نکلتا رہے اور کسی کا ایک بار بھی نہ نکلے ، کیاایسی صورت میں کھانا ، پینا شرعی طور پر جائز ہے ؟

862
863

گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو زکوۃ دینا کیسا ؟‎

جواب: نام لینے کا اعتبار نہیں ، لہٰذا اگر کسی نے گفٹ یا قرض کہہ کر زکوٰۃ دی ، تو اصح قول کے مطابق زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ۔( رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب ...

863
864

مردے کو تلقین کرنے کا طریقہ

سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مردے کو تلقین کروائی جاتی ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ مردہ اور اس کی ماں کا نام لیا جاتا ہے لیکن اگر تلقین کرنے والا میت کا بیٹا ہو تو وہ اپنی مرحومہ ماں یا باپ کا نام لےگایا کیا کرے گا ،یعنی امی بنت نانی کہے گا یا نام لےگا؟ جواب عطا فرمائیں۔

864
865

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام

سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کا کیا نام تھا؟

865
866

شوہرکونام کے ساتھ پکارنا

سوال: بچےہونےسےپہلے،بیوی شوہرکوکس نام سےپکارے،جبکہ شوہرکواپنےنام کے ساتھ پکارنا،پسندنہ ہو۔

866
867

کیا قیامت کے دن انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے

سوال: بعض لوگوں سے سنتے ہیں کہ بروزِ قیامت ہاتھوں کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے اور نام بتاتے بھی ہیں کہ آمین،امانت،جنت،شہادت انگلیوں کے نام ہیں۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟اگر درست ہے،تو کیا انگلیوں کے نام بھی یہی ہیں؟

867
869

زنیرہ نام رکھنے کا حکم اور زنیرہ نام کا مطلب

سوال: کیا بچی کا نام زنیرہ رکھ سکتے ہیں ؟اس کا درست تلفظ بھی بتادیجئے ۔

869
870

عفان نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: عفان نام رکھنا کیسا؟

870