
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
جواب: وغیرہ۔ بدعتِ سیّئہ وہ ہے جو کسی سنّت کے خلاف یا سنّت کو مٹانے والی ہوجیسے غیرِ عربی میں خُطبۂ جُمعہ و عیدین۔ چنانچہ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: وغیرہ من انواع الضرر “ ترجمہ :یہ مرض کوبھی شامل ہے اورمرض کے علاوہ دیگرتکلیف دہ اقسام کوبھی شامل ہے۔ (عمدۃ القاری،ج21،ص335،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ،بی...
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: وغیرہ) کےبغیرپڑھنےوالا خودوہ آواز سن سکے،اس سےکم آوازسے یا دل میں سوچ بچارکرنے کوقراءت نہیں کہاجائےگا۔ لہذااگرکوئی زبان کی بجائےصرف دل میں ہی پڑھت...
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: وغیرہ نہ ہو، علماء نے اس سے سخت ممانعت فرمائی ہے، یہاں تک کہ بعض کتابوں میں تو بہت اشد حکم لکھ دیا ہے ۔ ‘‘ ...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: وغیرہ حاصل کرنے کی اجازت دے دے،تو اس صورت میں وہ گائے دونوں میں مشترک ہو جائے گی۔ (فتاوی عالمگیری،جلد4،صفحہ504 ،مطب...
ڈانس سکھانے والے اسکول میں بچوں کو تعلیم دلوانا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسااسکول یاکالج جس کاپرنسپل عیسائی ہو،اس میں بچوں کوڈانس سکھایاجاتاہو،پڑھانے والوں میں آدھی تعدادعیسائیوں کی ہواورعیسائی پرنسپل وغیرہ وقتاًفوقتااسلام کے خلاف بچوں کے اذہان میں باتیں ڈال کرانہیں اسلام سے برگشتہ کرنے کی کوشش کرتے ہوں،ایسے اسکول یاکالج میں اپنے بچوں کوتعلیم دلواناشرعادرست ہے یانہیں؟
مسجد کے مائک پر فلاحی کاموں کا اعلان کرنا
سوال: مسجد کے مائیک پر فلاحی کاموں مثلاً پولیو وغیرہ کے لئے اعلان کرنا کیسا ہے؟
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: وغیرہ ضروریات لایا(رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا بحر رحمت جو ش میں آیا) ارشاد فرمایا : مانگ کیا مانگتا ہے کہ ہم تجھے عطا فرمائیں ۔ میں نے عرض...