سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 2165 results

871

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کاہندہ کے ساتھ نکاح ہوا اور ہندہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے، زید نے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کر لیا اور ازدواجی تعلق بھی قائم کر لیا اور ابھی تک میاں بیوی کے حیثیت سے اکھٹے رہ رہے ہیں، اس کو چھوڑا بھی نہیں، تو شرعاًایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟

871
872

دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم

سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟

872
873

خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا

سوال: ہم فلیٹس کی بکنگ کرتے اور فلیٹس بنا کر بیچتے ہیں ۔ سودا کرتے وقت ہم گاہک سے یہ طے کرلیتے ہیں کہ اگر قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو یہ سودا کینسِل ہوجائے گا اور جتنی رقم خریدار نے جمع کروائی ہوگی وہ بھی واپس کر دی جائے گی۔ اس صورت کا کیا حکم ہے؟

873
874

میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: تین بارپانی بہاناسنت ہے)۔اور ایک بار غسل دینے کے بعد دوبارہ غسل کی مطلقاً کسی حال میں حاجت نہیں، یہاں تک کہ اگر غسل کے بعد کوئی نجاست بر آمد ہو، تو ...

874
875

برا خواب نظر آئے تو اس پر کیا کرنا چاہئے ؟

جواب: تین بار تھتکار دیا جائے اور بہتر یہ ہے کہ وضو کر کے دو رکعت نفل ادا کر لئے جائیں۔ صحیح بخاری شریف کی حدیث پاک میں ہے :”الرویا الحسنۃ من اللہ ،فاذا...

875
876

غسلِ جنابت و غسلِ جمعہ کا طریقہ

جواب: تین تین بار دھوئیے ، پھراِستِنجے کی جگہ دھوئیے خواہ نَجاست ہویانہ ہو،پھرجِسم پراگرکہیں نجاست ہوتو اُس کو دُور کیجئے پھر نَماز کا سا وُضو کیجئے مگرپاو...

876
877

نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا

جواب: تین رکعات پڑھیں اور دوسری پر قعدہ نہیں کیا، تو اصح قول کے مطابق نماز فاسد ہو جائے گی۔ اور امام صفار نے اپنے نسخہ میں بحوالہ اصل ذکر کیا کہ اگر اس نے ق...

877
878

غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا

جواب: تین باتیں بتاکیدِ اَکید مامور بہ ہیں اورتینوں آج کل معاذ اللہ کَالْمَتْرُوْک ہو رہی ہیں، یہی باعث ہے کہ مسلمانوں میں نااتفاقی پھیلی ہوئی ہے۔ اول: تسوی...

878
879

مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم

سوال: مغرب کی نماز میں بھول کر تین فرض کے بجائے چار پڑھ لیےپھر ایک رکعت اور ملالی،تو کیا اس طرح مغرب کے تین فرض اور بقیہ دو نفل ہوجائیں گے یا پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

879
880

پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا

جواب: تین آیات سے زائد پڑھنا کراہت کا سبب بنے گا ۔ (2) اگر آیتیں چھوٹی بڑی ہوں تو آیتوں کی تعداد کا اعتبار نہیں بلکہ حروف و کلمات کا اعتبار ہوگا، یع...

880