
جواب: پر لازم ہے کہ اس سے بچیں اور جائز و حلال طریقے کے مطابق اس مرض کا علاج کریں ۔ چنانچہ کیکڑا کھانے سے متعلق بنایہ میں ہے :”ويكره أكل ما سوى السمك من د...
گھریلوکپڑوں اورجہیزکی اشیاء کی زکاۃ
سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: پر کچھ حکم نہیں کہ جہری نمازوں میں تنہا نماز پڑھنے والے پر جہر کے ساتھ قراءت واجب ہی نہیں ،پھر سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد بھی اُسے اختیار ہے کہ چا...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: پریشانی کا سامنا ہو ۔ دعا کی فضیلت و اہمیت پر آیات : دعا کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : ﴿وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْت...
گیلی بلی کے پاک یا ناپاک ہونے کی تفصیل
جواب: پر نجاست لگنے کا یقین ہو تو جسم ناپاک کہلائے گامثلاً بلی ،نجس پانی سے نکل کر آئی ہےیاکسی اورنجاست کے ساتھ گیلی ہے تو اس صورت میں بلی کا گیلا جسم ناپا...
قربانی کے جانورکی کھال تحفے میں دینا
سوال: قربانی کے جانور کی کھال کسی غنی کو تحفے کے طور پر دی جاسکتی ہے ؟
جواب: پر فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ” وما لا مخلب له من الطير، والمستأنس منه كالدجاج والبط، والمتوحش كالحمام … حلال بالإجماع، كذا في الب...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: پرسزااورذلت کاسامناکرناپڑتاہو،توایسے قانون کی خلاف ورزی کرناشرعاًبھی جائزنہیں ہے، کیونکہ یہ خود کوذلت ورسوائی پرپیش کرناہے اورانسان کاخودکوذلت پرپیش ک...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: پر ادا ہوئی اور ہر وہ نماز کہ جو مکروہِ تحریمی کے سبب ناقِص ہو جائے اُسے دوبارہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔ سجدہ سہو کے لئے دو سجدے کرنا ضروری ہے، چن...