
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: اگر خون ایک درہم سے زائد جسم یا کپڑوں پر لگا ہوا ہو تو ایسی نماز ادا ہی نہیں ہو گی کیونکہ نماز کی ادائیگی کے لیے جسم و کپڑوں کا ظاہری نجاست سے پاک ہو...
استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: اگر پیڈ پر ایک درہم کی مقدار یا اس سے زیادہ خون لگا ہو تو اسے تبدیل کرنا ہوگا کیونکہ استحاضہ کا خون نجاستِ غلیظہ ہے اور پہنے ہوئے کپڑے یا بدن پر ایک د...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: اگر اس میں کسی طرح ممانعت کی وجہ ختم کر دی جائے، مثلاً:اسے ڈھال کر ایسی چیز بنا لی جائے، جس کا استعمال جائز ہو، تو پھر اس کی خرید و فروخت بھی درست ہے ...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: اگر کوئی ملازم اس معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے ،مثلاً عُرف سے ہٹ کر مقررہ ٹائم سے لیٹ آتا ہے یا جلدی چلا جاتا ہے یا دورانِ ڈیوٹی اپنا ذاتی یا کسی دوسرے...
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
سوال: قضاء نمازوں میں تخفیف بیان کی گئی ہے، کیا وہ تخفیف ہر رکعت میں کرنی ہے؟ مثلاً: اگر ظہر کی قضا کر رہے ہیں، تو جو چار فرائض پڑھنے ہیں، اس کی چاروں رکعات میں تخفیف کی جائے گی؟
جواب: اگراب بھی نصاب کے برابریااس سے زائدمال بچتاہے، تواب کل اماؤنٹ کو چالیس پہ تقسیم کر دیں، جو جواب آئے، اتنی زکوٰۃ ادا کرناآپ پہ فرض ہو گی ۔اوریہ یادر...
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوا ، توانہوں نے اپنے ورثاء میں پانچ بیٹےاورایک بیٹی کوچھوڑا۔اب جبکہ شریعت کے مطابق ان کے ترکے کوتقسیم کرنے لگے ہیں تویہ مسئلہ درپیش ہے کہ والدصاحب اپنی زندگی میں ایک کاروبارچلارہے تھے ، جسے والدصاحب کے ساتھ مل کردوبیٹے بھی چلارہے تھےاس کاروبارمیں ان کی کوئی شراکت نہ تھی ، بس والدصاحب کے کاروبارچلانے میں مددگارتھے ،والدصاحب نے وفات پائی تووہی دونوں بیٹے اس کاروبارکوچلاتے رہے حالانکہ بقیہ ورثاء کی طرف سے اجازت نہ تھی اوراب تقسیم میں ان دونوں کاکہناہے کہ یہ کاروباران ہی کودے دیاجائے اوربقیہ ترکے کوشریعت کے مطابق سب میں تقسیم کردیاجائے ، جبکہ بقیہ ورثاءاب بھی اس بات پرراضی نہیں ہیں ، بلکہ کاروبارمیں بھی جوان کاحصہ بنتاہے ا س کاتقاضاکرتے ہیں ، لہٰذابتائیے کہ کیابقیہ تقسیم میں اس کاروبارکوبھی تقسیم کرناپڑے گایانہیں؟اوراگرکاروباربھی تقسیم کرناہوگاتوجوآج تک اس کاروبارسے کمایاگیاہے، کیابقیہ ورثاء کااس میں بھی حصہ بنے گایانہیں؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: اگرامامت کا اہل ہو یعنی مسلمان ہو،عاقل ہو،بالغ ہو،صحیح القراءۃ ہو ،معذور شرعی نہ ہو،سنی صحیح العقیدہ ہواورفاسق معلن نہ ہو، تو اگرچہ خود اس پر جمعہ فرض...
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: اگر گناہ قابلِ تلافی ہو تو اس کی تلافی(یعنی نقصان کا بدلہ)بھی لازم ہے۔مثلاً بے نمازی کیلئے پچھلی نمازوں کی قضا بھی لازم ہے،روزے رہتے ہوں تو ان کی قضا...
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
جواب: اگرچہ شرعی لحاظ سے حج بدل کروانے والے کی طرف سے ہوتا ہے،مگر قربانی کا وجوب حقیقی لحاظ کے اعتبار سے ہے، اس لیے یہ حاجی پر اسی کے مال سے لازم ہوتی ہے۔...