
کیا موبائل چوری کرنے پر تاوان لازم ہوگا؟
جواب: شدہ مال کا ضمان لازم نہیں آتا۔ لیکن اگر کسی سبب سے ہاتھ کاٹنے کا حکم نافذ نہ ہو تو پھر وہ ضمان والا حکم لوٹ آئے گا کہ اس میں مانع تو قطعِ ید (یعنی ہات...
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
جواب: شدہ کے درمیان فرق رہے اور وہ ایک دوسرے کا بھی استعمال نہ کریں اور وقف کی حفاظت بھی ہو۔ غلطیاں یاد رکھنے کے لئے نشان لگانا وقف میں ذاتی تصرف ہے جو کہ ن...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
جواب: شدہ جانور کی دم کھانا جائز ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹی ہویا بڑی ۔دُم بھی جانور کے گوشت کا کھایا جانے والا حصہ ہوتا ہے ۔اسے ممنوع یا مکروہ اجزاء میں شما...
پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟
جواب: شدہ کام اور اس کی معلوم اُجرت مقرر (Fix) ہے، جبکہ وہ اُجرتِ مِثْل (یعنی جو عام طور پر ایسے کا م کی اُجرت ہوتی ہے، اس) سے زائد نہ ہو، اور ایڈ کے مواد (...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: شدہ رقم کی شرعی حیثیت قرض کی ہےاور قرض پر مشروط نفع حاصل کرنا سود ہے۔ سود کےبارے میں اللہ تبار ک وتعالیٰ نے ارشاد فرمایا :﴿ وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡع...
گُردہ اور پِتّہ کھانے کا شرعی حکم
جواب: شدہ حکم کو تنویرالابصار میں یوں بیان کیا ہے:”کرہ تحریما من الشاۃ سبع الحياء والخصية والغدة والمثانة والمرارة والدم المسفوح والذكر “ترجمہ:بکری کے سات ا...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: شدہ نماز کی مثل ہونی چاہیے اور ان اوقات میں نماز ناقص واقع ہو گی حالانکہ اس کے ذمے کامل نماز واجب ہے، لہذا ہمارے نزدیک ناقص نماز، کامل کے قائم مقام ن...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: شدہ اُجرت لے لی جائے۔ لیکن یہاں صورتِ حال یہ ہے کہ مثلاً پانچ بجے تک ڈیوٹی ٹائم ہے اور پانچ بجے تک سب گھر چلے گئے یا پانچ بجے تو نہ گئے بلکہ آٹھ بجے ہ...
نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم
جواب: شدہ پانی ناپاک ہو جائے گا، اور پھر وہاں غسل کرنے یاوضوکرنے سے یہ ناپاک پانی بدن وغیرہ پر پڑے گا۔ ہاں! اگر غسل خانے کی زمین پکی ہو اور پانی نکلنے کا ص...
دکان میں گاہک لانے پر کمیشن وصول کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میرا فرنیچر کا کام ہے، جب میں کسی پارٹی کو پلائی یا ہارڈویئر وغیرہ دلانے کسی دکان پر لے جاتا ہوں تو میں اس دکاندار سےایک طے شدہ کمیشن لیتا ہوں، کیا میرا اس دکاندار سے کمیشن لینا درست ہے؟