
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟
جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا
سوال: کہا جاتا ہے کہ اگر کسی عورت کا حمل ضائع ہو جائے، تو جو حاملہ عورتیں ہوتی ہیں، ان کو اس عورت (جس کا حمل ضائع ہوا ہے) سے دور رہنا چاہیے کیونکہ اگر اس عورت ( جس کا حمل ضائع ہواہے) کا سایہ حاملہ عورتوں کو لگ گیا، تو ان کا حمل بھی ضائع ہو جائے گا؟
سوال: نماز کے اوقات میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جو اذان بیٹھ کر دی جائے، کیا اسے دوبارہ کہا جائے گایا نہیں ؟اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: عابد علی (فیصل آباد)
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: عورت اس کا جھوٹا پاک ہے ۔کافر کا جھوٹا بھی پاک ہے ،مگر اس سے بچنا چاہیے جیسے تھوک،رینٹھ،کھنکارکہ پاک ہیں، مگر ان سے آدمی گھن کرتا ہے، اس سے بہت بد...
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: عورت کے جنازےکو چارپائی پر اُٹھانا سُنَّت ہونے کے متعلق بدائع الصنائع،بحرالرائق، غنیۃ المستملی اور دیگر کتب ِ فقہ میں ہے،واللفظ للاول:”السنة في حمل ...
عورت ایک شخص کے نکاح یا عدت میں ہو، تو کیا دوسرے سےنکاح ہو سکتا ہے؟
سوال: ایک عورت کا ایک شخص سے نکاح ہو چکا ہے، کیا اسی حالت میں اُس عورت کا دوسرا نکاح کسی دوسرے مرد سے ہو سکتا ہے ؟
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی خاتون نےنفلی طواف کے دو چکر کر کے چھوڑ دئیے،تو کیا خاتون پراس نفلی طواف کو پورا کرنا ضروری ہے؟ اگر پورانہیں کیا، تو کیا اس کے چھوڑنے پر کوئی کفارہ بھی ہوگا؟ کیونکہ عورت کو پریگننسی (Pregnancy) ہے، ساتواں مہینا ہے،کنڈیشن ایسی ہے کہ چلنا بہت مشکل ہے،مجبوری کے تحت چھوڑا ہے ،جان بوجھ کر نہیں۔
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: عورت، اور دست کی بیماری سے مرنے والا شخص، جیسا کہ حدیث میں وارد ہے۔ (الاكليل على مدارك، جلد 1، صفحہ 681، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) مفسر شہیر حکیم الا...
کوئی عورت کفریہ جملہ بول دے ،تو اس کے نکاح کا حکم؟
سوال: اگر عورت کفریہ جملہ بول دے، تو کیا اس پر بھی تجدیدِ نکاح لازم ہوگا؟ نیز اگر تجدید نکاح لازم ہوا اور وہ عورت تجدیدِ نکاح نہ کرنا چاہے، تو کیا اس کا نکاح ختم ہو جائےگا؟
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
سوال: بیوی نفاس کی حالت میں ہو، تو شوہر کا اسے ناف سے گھٹنے تک دیکھنا حرام ہے لیکن اگر عورت کو کوئی تکلیف ہو اور مرد دیکھے تاکہ ڈاکٹر کو تکلیف کی وجہ بتا سکے تو ایسا کرنا کیسا؟