
اپنا مال اپنے آپ پر حرام قرار دینے سے حرام نہیں ہوتا
جواب: جانور پر سوار ہونا مجھ پر حرام ہے تو وہ چیز اپنی ذات کی وجہ سے اس پر حرام نہیں ہوگی کیونکہ یہ مشروع کو پلٹنا اور تبدیل کرنا ہے اور کہنے والے کو اس...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: کیسا ہوگا؟‘‘ قائداعظم نے جواب دیا ’’یہ تو اس وقت کی دستور ساز اسمبلی کا کام ہوگا، البتہ ہمارے پاس قرآن مجید کی صورت میں تیرہ سو سال پہلے کا دستور موجو...
جواب: جانور کو حرام قرار دیا گیا ہے، جس کے نوکیلے دانت ہوں اور وہ ان سے شکار کرتا ہو، اور کتے کے بھی نوکیلے دانت ہوتے ہیں، جن سے وہ شکارکرتاہے، لہٰذا اس ش...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا
جواب: جانور (سواری) کے پیچھے ہو جائے اور گزر جائے، تو اس طرح وہ جانور سترہ بن جائے گا اور وہ گناہ گار نہیں ہوگا۔ اسی طرح نہایہ میں ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد1...
جس دکاندار نے جمعہ کی نماز نہ پڑھی ہو اس سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: بیچنا جائز نہیں اور جمعہ کی سعی کرنا اس پر واجب ہو چکا ہے لہٰذا اس سے خریداری کرنا اس کو گناہ کے کام میں مدد دینا ہے اور ایسا کرنا جائز نہیں۔ ...