
کیا بڑے بڑے گناہوں کا مرتکب شخص جنت میں جائے گا؟
جواب: کفر پر مرنے کا خطرہ رہتا ہے، اگر کسی شخص کے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے اس کا ایمان سلب کرلیا گیا، اوروہ کفر پر ہی مرگیا (العیاذ باللہ) تو وہ شخص جنت می...
نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ ’’ نماز کی حالت میں درد کی وجہ سے آہ ، اوہ کے الفاظ زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر مریض کی زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد نہیں ہوگی ‘‘ اس کی وضاحت فرما دیجیے کہ مریض کی زبان سے بھی تو درد کی وجہ سے ہی یہ الفاظ نکلتے ہیں ، تو پھر مریض کے الفاظ کی وجہ سے نماز فاسد کیوں نہیں ہوتی اور درد کی وجہ سے نکلنے والے الفاظ سے کیوں فاسد ہوجاتی ہے ؟ سائل : محمد جہانگیر (صدر ، کراچی)
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: کفر و شرک کے مترادف تسلیم کیا جائے، تو پھر دنیاوی زندگی، حیاتِ برزخی اور آخرت میں ہر جگہ اسے کفر و شِرک ہی ہونا چاہیے،کوئی شخص کسی زندہ کوعبادت کا س...
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: کفر کی دلدل میں پھنسنے کا قوی اندیشہ ہے، کیونکہ یقیناً شوہر اُسے اپنے دین کی طرف بلائے گا اور عورتیں عموماً عادات میں مَردوں کے پیچھے ہی چلتی ہیں، لہذ...
کیا نا امیدی کفر ہے اور اس طرح کہنا کیسا ہے ؟
سوال: نا امیدی کفر ہے۔اس طرح کہنےکا کیا حکم ہے؟
بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا
سوال: زید نے حالت غصہ میں اپنی بیوی سےبلا نیت طلاق محض ڈرانے اور تنبیہ کرنے کی غرض سے اس کو ایک سے زائد بار یہ الفاظ کہہ دیے کہ تو میری طرف سے آزاد ہے۔اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہندہ پر طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
سوال: اگر کوئی شخص ان الفاظ کے ساتھ قسم کھائے ”اگر میں نے فلاں کام کیا تو مجھے مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہ ہو“ پھر وہ شخص اپنی اس قسم کو توڑدے، تو کیا اس شخص پر اپنی قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہوگا؟
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: کفر ہے، ہاں ہدایت، صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرناشرعا جائز ہے تا کہ ان کے دل نرم ہوں اور وہ اسلام کی طرف مائل ہوں۔ کافر کی مغفرت نہ ہو...
جواب: کفر ہے اور اگر یہ اعتقاد تو نہ ہو ، لیکن صرف رغبت و شوق کی وجہ سے ہو ، تو گناہِ کبیرہ و فسق ہے اور اگر مذاق کے طور پر ہو، تو مکروہ ہے اور اگر نجومی کو...