
نماز کی سنتوں کے دوران ناپاکی کے دن آگئے تونماز کا حکم ؟
سوال: یہ مسئلہ کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نفل نماز کے دوران ماہواری آگئی، تو وہ نماز فاسد ہوگئی اور بعد میں پاکی کے ایام میں اس نفل نماز کی قضا کرنی ہوگی۔سوال یہ ہے کہ ان نفل نمازوں میں، سنتیں بھی شامل ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
سوال: زید اور اس کی زوجہ چودہ دن کے لئے عمرے پر گئے، ان کا شیڈول شروع کے چار دن مکہ مکرمہ پھر چھ دن مدینہ منورہ اور آخری کے چار دن پھر مکہ مکرمہ جانے کا تھا۔ لیکن مدینہ منورہ سے دوبارہ مکہ مکرمہ جانے سے ایک دن پہلے اس کی زوجہ کو مخصوص ایام شروع ہو گئے، اس صورت میں ان کو کیا کرنا چاہیے؟
ماہواری کی حالت میں میلادوغیرہ پڑھنے کاحکم
جواب: ایام میں عورت کے لیےتلاوت کی نیت سے قرآن کریم کی کسی آیت یا اس کےکسی حصے کا پڑھنا جائز نہیں، اس کے علاوہ دیگر اذکار، کلمہ شریف،درود پاک وغی...
حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: عورت اگر ماہواری کے ایام میں آیتِ سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا ؟
حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا
سوال: عورت مخصوص ایام میں تفسیر کی کتاب پکڑ سکتی ہے؟
حیض کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے کا حکم
جواب: ایام میں درودپاک پڑھ سکتی ہے،البتہ ان میں بھی اگرکہیں آیت ہو اور وہ آیت دعا یا ثناء کے معنی پرمشتمل نہ ہو تو پھر اس آیت کو نہیں پڑھ سکتی ،ہاں اگروہ آی...
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
جواب: ایام میں ہے اور کون سی نہیں ہے؟ اس کا عمومی طور پر تو کسی کو بھی علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک پوشیدہ معاملہ ہے ، اور بغیر بتائے کسی کو معلوم نہیں ہوتا ، لہ...
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
جواب: ایام مخصوصہ کے آنے سے پہلے رکھے گئے روزوں کی گنتی ختم نہیں ہوتی بلکہ باقی رہتی ہے۔لہذا اسلامی بہن روزہ کے کفارہ میں روزہ رکھیں گی اس دوران اگر پیریڈز...
حالت حیض میں درودِ تاج یا درودِ تُنجینا پڑھنا
سوال: عورت شرعی عذر والے ایام میں درود تنجینا اور درود تاج جیسے درود پڑھ سکتی ہے؟