سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1572 results

81

مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟

سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔

81
82

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: دوسرے کا مال کھانا ہے، جس سے قرآن و حدیث میں بہت سختی سے منع کیا گیا ہے۔ ناحق مالِ وراثت کھانے والوں کے متعلق وعیدات: درست طریقے سے وراثت تقسی...

82
83

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

جواب: رکنک لا أیِّمًا ولا ذات زوج، فجعل یطلقھا حتی اذا کادت العدۃ أن تنقضی راجعھا، ففعل ذلک مرارًا، فأنزل اللہ عز وجل فیہ﴿الطَّلاقُ مَرَّتَانِ فَإِمْسَاکٌ ب...

83
84

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہت سی جگہوں پر جانوروں مثلاً: کتوں، مرغوں اور ریچھوں وغیرہا کی لڑائی کروائی جاتی ہے، اِس لڑائی کے لیے جانوروں کے مالِکان اُنہیں اِسی مقصد کے لیے پالتے اور لڑائی کی تیاری کرواتے ہیں، تیاری کے دوران مرغوں کے ناخنوں کو تراش کر تیز کیا جاتا ہے، یونہی کتوں وغیرہ کے دانتوں کو نوکیلا بنایا جاتاہے، تا کہ دوسرے جانور کو جلد پچھاڑ سکیں، اِس لڑائی میں جانور بالیقین زخمی بھی ہوتے ہیں اور بعض اوقات مربھی جاتے ہیں، اِس پر انعامات بھی دئیے جاتے ہیں اور جوا بھی کھیلا جاتا ہے ۔ ایسے کھیل کا کیا حکم ہے؟

84
85

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

جواب: دوسرے سے مُشابہت اختیارکرنا قانونی طور پر جائز ہوجائے گا۔ 6. بے پردگی و بے حیائی کوفروغ ملے گا۔ (1)جھوٹ اور دھوکا دہی کا راستہ کھل جائے گا: اس قانو...

85
86

پہلے شوہر کے بیٹے کو مدتِ رضاعت میں دوسرے شوہر کے سبب اترنے والا دودھ پلانا

سوال: ایک عورت کی شادی ہوئی اور ایک بیٹا ہے، اس کی طلاق ہو گئی دوسری شادی ہوئی اب دوسرے شوہر سے بھی ایک بچہ ہوا، سبب اللبن تبدیل ہو گیا اب اگر اس عورت نے پہلے بیٹے کو اس کی مدتِ رضاعت باقی ہوتے ہوئے دوسرے شوہر کے سبب جو دودھ اترا وہ پلا دیا، تو کیا وہ بچہ دوسرے شوہر کا رضاعی بیٹا مانا جائے گا یا نہیں؟

86
87

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟

87
88

مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: دوسرے شہر کا سفر، سفر شرعی نہیں ہے اور وہاں پر قیام بھی فقط دو دن کے لئےہے پندرہ دنوں کے لئے نہیں ہے،تو آپ کا وطن اقامت باطل نہ ہوا، لہذا آپ مقیم ہی ...

88
89

کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟

جواب: رکن ہیں اور رکن ادا کیے بغیر نماز جنازہ نہیں ہوگی ۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام ہےاورجس طرح رکعت والی نماز ،رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ...

89
90

نمازجنازہ میں تین تکبیرات پرسلام پھیرنا

جواب: رکن ہیں اور رکن ادا کیے، بغیر نماز جنازہ نہیں ہوگی۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام ہےاورجس طرح رکعت والی نماز ،رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ...

90