سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2770 results

81

عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بالحلق “ ترجمہ : اور سعی عمرے کے افعال میں سے ہے،لہٰذا عمرہ کرنے والے پر واجب ہے کہ حلق کے ذریعے احرام سے باہر نکلنے سے پہلے سعی کا واجب ادا کرے۔(المب...

81
82

عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم

سوال: ۔ عورتوں کا بال کندھوں سے اوپر تک کٹوانا کہ مردوں سے مشابہ ہوجائیں ، شرعاً کیسا1 ہے ؟ 2۔کسی عورت کا اس طرح بال کاٹنے کی اجرت لینا(کہ عورت کے بالوں کی مردوں سے مشابہت ہوجائے) شرعاً کیسا؟ جیسا کہ آج کل بیوٹی پارلر میں ہوتا ہے۔

82
83

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟

جواب: باندھنا ہمارے لیے سنت ہوا۔ (کلہ چاروں طرف چادر باندھنے کو کہتے ہیں ۔)اس کے بعد کلہ میں حضرت عباس داخل ہوئے اور حضرت علی مرتضی اور حضرت فضل و قثم کو ...

83
84

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

جواب: بالکل درست کیا۔ لیکن پھر جب اس نے مکہ مکرمہ پہنچ کرماہواری سے فارغ ہوکر پہلاعمرہ اداکیے بغیر مسجد عائشہ (رضی اللہ عنہا) جاکر وہاں سے دوبار ہ عمرے کی...

84
85

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: بالمكان‘‘ ترجمہ:اگر کسی شخص نے حج یا عمرہ کا حلق حِل میں کیا، تو اُس پر ایک دم واجب ہے، کیونکہ حلق کا حکم حدودِ حرم سے مخصوص ہے۔(ردالمحتار مع درمختار...

85
86

نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے اندر ستر عورت کے معاملے میں عورت کے سر سے نیچے لٹکتے ہوئے بال جدا عضو ہیں یاجو بال سر پر ہیں ان سمیت یہ ایک عضو ہیں؟

86
87

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

87
88

پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیر کے بال لمبے ہونے چاہئیں ۔ کیوں کہ کئی بزرگوں کے لمبے بال ہوتے تھے جیسے حضور بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کے بال اتنے لمبے تھے کہ بعض کو نیچے بچھاتے اور بعض کو اوپر اوڑھ لیتے تھے۔ کیا ان کا اس طرح کہنا درست ہے ؟

88
89

عورتوں کا بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال منڈوانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال منڈوا یا ترشوا سکتی ہیں؟

89
90

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: بالحرج ۔۔۔(وكفى بل اصل ضفيرتها) اى شعر المراة المضفور للحرج“یعنی جس کو دھونے میں حرج ہو اس کو دھونا واجب نہیں،جیساکہ آنکھ کا ڈھیلا، اگرچہ نجس سرم...

90