سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2318 results

81

طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بغیر کسی عذر کے طوافِ قدوم ترک کردینا،اِساءت یعنی بُرا ہے، ایسا شخص شرعاً قابل عتاب اور مستحق ملامت ہے،البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے طواف قدوم کا...

81
82

فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟

جواب: طواف کے نوافل، ایسی نفل نماز جسے بندے نے فاسد کر دیا ہو، اس کی قضا۔ یہ نوافل کے حکم میں ہیں، لہذا دیگر نوافل کی طرح انہیں بھی فجر کے وقت میں پڑھنا جائ...

82
83

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

جواب: بغیر نیت کے بھی حدث دور ہوجاتا ہے۔ اب سوال کا جواب یہ ہے کہ: (۱) مرد و عورت میں سے جو بھی بے وضو، یا غسل فرض ہونے کی حالت میں اپنا بے دُھلا ہاتھ ...

83
85

عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں مکہ شریف میں عمرہ کرنے کے لیے گیاتھا میں طواف کے پانچ پھیرے کرکے باہر آیا تو پھر مجھے بعد میں پتا چلا کہ سات پھیرے کرنے ہوتے ہیں تو میرے لیے ا س صورت میں کیاہے ؟

85
86

کیا نفلی طواف کے بعد بھی نوافل پڑھنا ضروری ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طوافِ عمرہ کے علاوہ جو نفلی طواف کیا جائے اس کے بعد بھی مقامِ ابراہیم پر نوافل ادا کرنا ضروری ہے اور کسی اور جگہ یہ نوافل پڑھے جا سکتے ہیں؟

86
87

کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟

87
88

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟

88
89

حج افراد کرنے والا حج کی سعی کرے گا یا نہیں ؟

سوال: میں جدہ سے حج کیلئے جا رہا ہوں،میں حج افراد کروں گا، کیا میرے لئے طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

89
90

طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟

جواب: وضو کرنا یا جماعت قائم ہونا یا جنازہ آ جانا یا پیشاب پاخانہ کی حاجت ہونا یا تھک جانا ہے۔ لہٰذا اگر طواف یا سعی کے چند چکر لگانے کے بعد تھکاوٹ محسوس ہو...

90