سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 3377 results

81

کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا، جائز ہے؟

81
82

نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟

جواب: جائز نہیں کہ یہ قضا نماز واجب لغیرہ ہے جو ایک اعتبار سے نفل کے حکم سے ملحق ہے۔ اور نمازِ فجر و عصر کے بعد کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں۔ ا...

82
83

دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟

جواب: جائز نہیں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ قربانی کے جانور کا ہر اُس عیب سے پاک ہونا ضروری ہے جو قربانی ہونے میں رکاوٹ بنے۔فقہائے کرام نے جن عیوب کو مانع...

83
84

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: جائز ہےاور بکر کا اسے خلاف شرع بتانا درست نہیں،بلکہ قوانین ِشریعت کے خلاف ہے،تفصیل اس کی یہ ہے کہ زید جب ڈیلروں سے سامان خریدتا ہے، تو وہ اس کا مالک ہ...

84
85

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مَردوں کے لئے ہیرے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

85
86

قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟

جواب: جائز ہے ،البتہ اُس شخص کے لیے جہت قبلۂ تحقیقی پر رخ کرنا سنت مستحبہ ہے ۔ جہتِ قبلہ، عین کعبہ سے 45ڈگری دائیں اور 45ڈگری بائیں طرف ہونے کی مختصر وض...

86
87

بینک کو اپنی جگہ کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: جائزہے ، مگربہتریہ ہے کہ ایسانہ کیاجائے۔ تاہم اگر بینک کو جگہ کرائے پردی تووہاں ہونے والے ناجائزکاموں کے ذمہ دارخود بینک والے ہیں ، جگہ کرایہ پردینے ...

87
88

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔

88
89

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: جائز نہیں ہے، یونہی اس طریقہ علاج میں اپنے پاک جسم کو بلاضرورت شرعی ناپاک کرنابھی ہے، جبکہ شریعت مطہرہ میں بلاضرورت شرعی پاک چیز کو نجس کرنا ناجائز و ...

89
90

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: آج کل بعض علاقوں میں گلی محلے میں بال خریدنے والے آتے ہیں۔ مردانہ اور بالخصوص ” جَڑ “ والے زنانہ بالوں کو آٹھ ہزار روپے کلو تک خریدتے ہیں۔ لوگ اُنہیں اپنی گھر کی خواتین اور مَردوں کے بال بیچتے ہیں، جو عموماً ایک پاؤ یا چھٹانک (ایک کلو کا سولہواں حصہ)بھی نہیں ہوتے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اِس طرح بالوں کو بیچنا اور اُن کا خریدنا، جائز ہے؟

90