سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 513 results

81

دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟

جواب: مارنا یا اس کا مذاق اڑا کر اس کی دل آزاری کرنا ، ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے ۔ قرآن و حدیث میں مسلمان کو ناحق اذیت دینے والے کے متعلق سخت وعیدات ...

81
82

جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟

82
83

جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے

سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟

83
84

جانور یا پرندے کے دودھ پیتے بچے کو ذبح کرنا

سوال: کیا چھوٹی عمر کے جانور یا پرندے کو ذبح کرکے کھانا جائز ہے ؟چھوٹی عمر کے جانور سے مراد وہ جانور جو ابھی دودھ پیتا ہو۔

84
85

بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟

جواب: مارنا، مکروہ ہے، کہ فی نفسہ حروف تو قابلِ احترام ہی ہیں۔(الفتاوى الھندیۃ، جلد05، صفحہ323،مطبوعہ کوئٹہ) پیشاب والی ڈبیہ یا خون والی ٹیوب پر مقدس ...

85
86

دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: مارنا یا پانی چھڑک دینا نہیں ہوگا ، بلکہ ان دونوں کلمات کو غَسل یعنی دھونے کے معنیٰ پر محمول کیا جائے گا اور اس پر آپ نے دیگر نظائر و قرائن پیش کی...

86
87

راہ خدا میں دینے کی نیت سے پالا ہوا جانور بیچنا

سوال: اگر کوئی شخص راہ خدا میں دینے کے لیےگھر کا جانور پالے، پھر اسے رقم کی اشد ضرورت ہو، اوروہ اس جانور کو بیچ کر ضرورت پوری کر لے اور بعد میں اس طرح کا جانور خرید کر یا اس کی قیمت کسی نیک کام یا راہ خدا میں دےدے،تو کیا اس کیلئے ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

87
88

ہرن کی قربانی کرنا کیسا؟

جواب: جانوروں کی جائز ہے، اس کے علاوہ وحشی جانور جیسے ہرن، جنگلی گائے، بیل اور نیل گائےوغیرہ کی قربانی جائز نہیں، اگرچہ ان کو کسی نے گھر میں پال رکھا ہو۔ ...

88
89

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

89
90

جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟

سوال: چھوٹے یا بڑے جانور کو حلال کرنے کے لیے اُس کی کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ تین رگیں ہوتی ہیں وہ کٹ جائیں تو جانور حلال ہوجاتا ہے۔ شریعت اس متعلق ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

90