
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بچہ اگر خود شرعی فقیر ہو، تو ولی یا سرپرست لقطہ کو بچے پر خرچ کر سکتا ہے۔ لقطہ اٹھانے والے کے لیے بالغ ہوناشرط نہیں ہے، جیسا کہ البحر الرائق میں...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: میت کا کفن صاف ستھرا اور اُجلا ہونا شریعت کو مطلوب اور مسلمان میت کی کرامت وعزت کے زیادہ لائق ہے، یعنی میت کو کفن ایسا اُجلا اور صاف دیا جائے کہ جیس...
بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟
جواب: میت کی طرف سے وصیت ہو اور اسی کے مال سے قربانی کی جائے، تو گوشت صدقہ کرنا لازم ہوتا ہے۔ فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’وان ضحی عن میت من مال المیت بامر الم...
ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا صدقۂ فطر دینا ہوگا یا نہیں؟
سوال: جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ماں کے پیٹ میں ہے، تو رمضان المبارک میں صدقۂ فطر ادا کرنے کی صورت میں کیا اس کا بھی صدقۂ فطر ادا کرنا پڑے گا ؟
جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا
سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔
مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
سوال: ہم نے ایک مچھلی خریدی تھی۔اس مچھلی کے پیٹ میں صحیح سلامت اور ثابت مچھلی موجود تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہو گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
سوال: میت کو ایک مرتبہ سنت کے مطابق غسل دے دینے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ غسل دینے کی صورت میں کیا بندہ گنہگار ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: بچہ شرعی طورپرنمازکااہل ہی نہیں ہے، اگروہ صف میں کھڑاہو، توصف بھی قطع ہوگی اور قطعِ صف ناجائزوگناہ ہے ، لہٰذااگرایساناسمجھ بچہ بالغوں کی صف میں کھڑاہو...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: زندہ جان کا قتل ہے ، کیونکہ چار مہینے مکمل ہونے کے بعد اس میں روح پھونک دی جاتی اور جان پڑ جاتی ہے ۔ البتہ چار مہینے مکمل ہونے سے پہلے اگر حمل ضائع کر...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟