
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
عورت سے بات کرتے ہوئے احتلام ہو جائے تو روزے کا حکم
سوال: عورت سے بات کرتے ہوئے احتلام ہو جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟
بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم
جواب: خواب یاد نہ ہو اور اگریقین ہے کہ یہ نہ مَنی ہے نہ مذی بلکہ پسینہ یا پیشاب یا وَدی یا کچھ اورہے تو اگرچہ اِحْتِلام یاد ہو اور لذّتِ اِنزال خیال میں ہو ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: ہونا ،یا والد کے عاق کر دینے سے جائیداد سے محروم ہونا ، شرعاً یہ دونوں چیزیں کسی کو جائیداد سے محروم کرنے کا سبب نہیں کہ قوانینِ شرعیہ کی رو سے چار چی...
مسجد میں غسل خانہ نہ ہو تو معتکف کا غسل کے لیے باہر جانا
جواب: احتلام کی وجہ سےغسل) کرنے کے لیے مسجد سے باہر جانے کی اجازت ہے۔فرض غسل کے علاوہ غسل کے لیے باہر جائیں گے تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ در مختار مع رد ا...
لڑکی کے لئے پردہ کس عمر سے لازم ہے ؟
جواب: احتلام ہونا یا حاملہ ہونا) ظاہر ہوں ،تو بھی پردہ واجب ہے اور اگر آثارِ بلوغ ظاہر نہ ہوں،تو پردہ واجب تونہیں ہے،البتہ مستحب ضرور ہے ،خصوصاً بارہ سال کی...
حدیث: جس نے مجھے دیکھا، اس نے حق دیکھا، کی تشریح
جواب: خواب میں دیکھنا اور حق سے مراد ہے واقعی دیکھنا باطل کا مقابل یعنی جس نے خواب میں مجھے دیکھا اس نے واقعی مجھے دیکھا وہ شکل خیالی یا شیطانی نہیں، میری ہ...
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
جواب: ہونا‘‘ بھی ہے،یعنی تندرست لوگوں کی امامت کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کا امام شرعاً معذور نہ ہو۔معذورِ شرعی سے مراد وہ شخص ہوتا ہےجوکسی بھی وضوتوڑنے والی ...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زکوۃ اور صدقہ فطر دونوں کے وجوب کے لیے مالک نصاب ہونا ضروری ہے تو زمیندار پر زمین کی وجہ سے اُن دونوں کا وجوب ہوگا یا نہیں؟