
ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟
سوال: جب قرآن پاک سورۂ علق سے نازل ہونا شروع ہوا، تو سورۂ بقرہ سے کیوں ترتیب دیا گیا ؟ اگر کوئی اعتراض کرے کہ جس طرح اللہ پاک نے نازل فرمایا تھا اسی ترتیب کے مطابق کیوں نہیں رکھا گیا، تو اس کا کیا جواب دیا جائے گا؟
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: ترتیب کا لحاظ کرتے ہیں۔ علامہ شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے لکھا: ”تبع له في الحكم لا حقيقة، وإلا فكل ليلة تبع لليوم الذي بعدها“...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: صاحبِ ترتیب (جس کی کبھی چھ نمازیں قضا نہیں ہوئیں یاتو ایک بھی قضانہیں ہوئی یاچھ سے کم ہوئی ہیں، اور اگر چھ یازیادہ قضاہوئی تھیں تواس نے سب اداکرلیں تو...
جواب: صاحبِ ترتیب ہے (یعنی اس کی چھ سے کم نمازیں قضاءہوئی ہیں) اوروقت میں گنجائش بھی ہے ،تو اب اس کے لیےلازم و ضروری ہے کہ وہ پہلے اپنی قضاءنمازیں ادا کرے...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: ترتیب کے ساتھ کتب فقہہ سے عبارات درج ذیل ہیں: نماز میں نفس ِتلاوت و اذکار سے مقصود کسی معنی کا افادہ نہ ہو بلکہ محض آواز بلند کرنےسے کسی معنی کا افا...
صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ترتیب کے مطابق وقت حقدار ہے، کوئی دوسرا طواف نہ ہوگا۔ (لباب المناسک مع شرحہ، باب انواع الاطوفۃ، صفحہ 161، دار الکتب العلمیہ، بیروت) طوافِ وَداع کا وق...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: صاحب بحرنے اور ان کی اتباع میں صاحب ِدر اور علامہ حلبی اورعلامہ طحطاوی علیھم الرحمۃ نے بیان فرمائی ، آپ علیہ الرحمۃ نے اُسے ناکافی قرار دیاہے ۔ ب...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟