سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 213 results

81

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

81
82

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: عقدِ بیع ختم) کرنا جائز ہے، پس اگر انہوں نے پہلے ثمن سے زیادہ یا کم ثمن لینے دینے کی شرط لگائی ،تو شرط باطل ہوگی اور پہلے ثمن کی مثل کے عوض ہی وہ چیز ...

82
83

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: عقدِ قرض کو باطل نہ کریں گی، لیکن (خود باطل ہو جائیں گی) اور دوسری چیز واپس کرنے کی شرط لغو ہو جائے گی، پس (ایسی شرط کے باوجود) مقروض پر اسی چیز کی مث...

83
84

کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکوقسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے،تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینے میں 4 لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو 1 لاکھ سیل پر 1ہزار تنخواہ ہوگی۔اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی ۔ کیا یہ نوکری جائزہے یانہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا،کام پر ہوگا،وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیزقسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمدمحسن(توحیدآباد،راوی روڈ،مرکزالاولیاء،لاہور)

84
86

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: عقدِ فاسد جس میں مسلمان کے نقصان کی صورت ہوسکتی ہو،تو وہ مسلمان اور کافر کے درمیان بھی جائز نہیں ہوتا، ہاں جو مجبور ہے وہ معذور ہے،اور اس کا حکم او...

86
87

غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا؟

جواب: اجارہ کرنے والے کا مسلمان ہونا اصلاً کوئی شرط نہیں ہےلہٰذا کرایہ پر دینا یا کرایہ پر لینا مسلمان ،ذمی اور حربی مستامن سب سے جائز ہے کیونکہ اجارہ عقود...

87
88

اجرت طے کئے بغیر نکاح پڑھانا کیسا ؟

جواب: اجارہ ہے اور اجارے میں اجرت طے نہ کرنا نزاع کا باعث بن سکتا ہے جس سے شریعتِ مطہرہ نے منع فرمایا ہے۔ ہمارے یہاں جو نکاح پڑھائے جاتے ہیں ان میں عموم...

88
89

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: عقدِ بیع برقرار رکھنے یا فسخ کرنے کا اختیار ہوگا اور یہ اختیار کسی مدت کے ساتھ محدود نہیں ہے۔ (التعریفات الفقھیۃ، الصفحۃ 90، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ،...

89
90

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: عقدِ بیع کے وقت موجود تو ہو، مگر خریدار کو اُس کا علم نہ ہو، نیز وہ عیب ایسا ہو کہ اُس کے سبب تاجروں کی نظر میں اُس چیز کی قیمت کم ہوتی ہو، تو ایسی صو...

90