سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 625 results

81

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض حکیم حضرات اپنی کچھ دیسی دواؤں میں سانپ اورکیڑے استعمال کرتے ہیں اورکچھ ادویات میں سانپ کی کینچلی یعنی وہ سفید جالی نُماشفاف جھلی جواُترجاتی ہے،ڈالتے ہیں،توکیاایسی ادویات کاکھانایاظاہرِ بدن پراستعمال کرنا شرعاًجائزہے؟

81
82

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟

82
83

کچی مچھلی کھانا کیسا ہے؟

سوال: چائینیز ڈش (سوشی) میں کچی مچھلی کھائی جاتی ہے ، تو کیا کچی مچھلی کھانا جائز ہے ؟

83
84

رات میں عقیقہ کرنا

جواب: غریبوں میں بانٹ دے یا دعوت وغیرہ میں شامل کرلے تو یہ سب صورتیں بھی جائز ہیں ۔ عقیقہ کے متعلق اس طرح کی مزید اہم باتیں جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ ک...

84
85

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

85
86

جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟

سوال: حالت جنابت میں کھانا پینا کیسا ہے؟

86
87

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

جواب: کھانا کھلانا یا روزےرکھنا جائز نہیں ہوگااور نہ ہی صدقے کے بدلے روزے رکھنا جائز ہوگا، اگر دم یا صدقہ دینا متعذر ہو تو بھی یہ چیزیں ذمہ پر باقی رہیں گی...

87
88

غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟

جواب: کھانا کھلانا ہوتا ہے۔بلکہ یہ تو بعض صورتوں میں باعث ثواب ہوتا ہے ۔ جیسے حدیث پاک میں ارشاد ہوا کہ جس نے مہمان کے لیے جانور ذبح کیا ، تویہ جانور اس کی...

88
89

گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا

سوال: اگر گھر میں میت ہو جائے تو کیاگھر میں بنا ہوا کھانا پھینک دینا چاہیے ؟

89
90

رات میں عقیقہ کرنا

جواب: غریبوں میں بانٹ دے یا دعوت وغیرہ میں شامل کرلے تو یہ سب صورتیں بھی جائز ہیں ۔ عقیقہ کے متعلق اس طرح کی مزید اہم باتیں جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ ک...

90