
سوال: اگرکوئی فرض نمازکےبعددعانہ مانگنےکی عادت بنالےتووہ گنہگارہوگایانہیں؟
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟
فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ
سوال: فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟
امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔
ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟
جواب: فرض نماز، نمازِ جنازہ، سجدہ تلاوت کی ادائیگی جائز نہیں جب سورج طلوع ہو یہاں تک کہ بلند ہوجائے، ضحوہ کبریٰ کے وقت یہاں تک کہ سورج زائل ہوجائے اور سورج...
فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
سوال: کسی نے فجر کی سنتیں ادا کئے بغیر فرض نماز ادا کرلی تو اب فجر کی سنتیں ادا نہیں کر سکتا، بلکہ سورج طلوع ہوجانے کے بیس منٹ بعد ادا کرے گا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیایہ مسئلہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟
فرض نماز تنہا پڑھنےکے بعد جماعت قائم ہونا
سوال: ایک شخص نے جماعت سے پہلے ہی فرض نماز پڑھ لی پھر بعد میں جماعت شروع ہوئی تو اس کے لیے کیا حکم ہے کہ اس کی نماز ہوگئی یا دوبارہ جماعت سے نماز پڑھ سکتا ہے؟
ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟
سوال: اگر کسی نے ظہر کی سنتِ بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لی، تو کیا اس کی وہ سنتیں ادا ہوجائیں گی؟
جواب: فرض نماز ادا کرے اور اگر صاحبِ ترتیب شخص کواپنی قضاء نماز یادتھی اور وقت میں وسعت(گنجائش) بھی تھی ، اوراسے ترتیب والامسئلہ بھی معلوم تھالیکن اس کے...