
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
فرض نماز کے بعد تسبیح فاطمہ رضی اللہ عنہا کا پڑھنا:
سُبْحَانَ اللّٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ
ترجمہ:
اللہ پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ سب سے بڑا ہے۔ (صحيح البخاري، جلد 1، صفحہ 168، مطبوعہ قاھرہ)
نوٹ:فرض نماز كے بعد 33 مرتبہ ”سُبْحَانَ اللّٰه“، 33مرتبہ ”ا َلْحَمْدُ لِلّٰه“اور 34 مرتبہ ”اَللّٰهُ اَکْبَر“ پڑھا جائے۔