سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1529 results

81

کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟

جواب: عربیۃ فلا دلالۃ فیھا علی الکراھۃ اصلا ولا فرعا کقولہ تعالی وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وکقولہ وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَةَ ل...

81
82

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

جواب: عربی، بیروت) یونہی صحیح بخاری و صحیح مسلم اور ديگر کتبِ صِحاح میں اِنہی سے مرفوعاً روایت ہے،چنانچہ امام ابن ماجہ قزوینی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْ...

82
83

رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟

83
84

قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم

سوال: گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ نُصِبَتْ ‘‘پڑھ دیا ،پھر بعد میں جب ان کو یہ بات بتائی گئی ،تو انہوں نے اعلان کیا کہ ہماری نماز فاسد ہوگئی ہے،لہٰذا انہوں نے وہ نماز دوبارہ پڑھائی ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی اس صورت میں نماز فاسد ہوگئی تھی ؟

84
85

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

سوال: کیا نماز کی قراءت میں آیۃ الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟

85
86

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟

86
87

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

جواب: قراءت کی ،تو اس پر سجدۂ سہو واجب ہوگا، اس کی مقدار فقہاء نے ایک آیت بیان فرمائی ہے،جیساکہ خانیہ ، بحر اور فتاوی رضویہ میں مذکور ہے۔ یہ مسئلہ بھی ذہ...

87
88

غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟

جواب: غیرِ خدا کانام پکارا جائے۔‘‘(پارہ 6،سورۃ المائدۃ ،آیت3) اس آیت میں ﴿ما أ ھل بہ لغیر اللہ﴾(یعنی وہ جانورجس کے ذبح میں غیرِ خدا کانام پکارا جائے...

88
89

مقیم تیسری و چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟

جواب: قراءت کے حق میں لاحق کی طرح ہوتا ہے، اور لاحق اپنی بقیہ رکعتوں میں( قراءت کے معاملے میں) مقتدی کے حکم میں ہوتاہے، اور مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہیں...

89
90

نماز میں قراءت کی آواز کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں قراءت کے دوران اتنی آواز ہونا ضروری ہےکہ جب کوئی مانع نہ ہو تو خود سن سکے۔ایسا کیوں ضروری ہے؟

90