
سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
سوال: چائینیز ڈش (سوشی) میں کچی مچھلی کھائی جاتی ہے ، تو کیا کچی مچھلی کھانا جائز ہے ؟
سید کے لیے چالیسویں اور عقیقہ کا کھانا کھانا کیسا؟
سوال: سید چالیسویں اور عقیقے کا کھانا کھا سکتا ہے؟
حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت
سوال: کیا یہ حدیثِ پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو۔“
گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا
سوال: اگر گھر میں میت ہو جائے تو کیاگھر میں بنا ہوا کھانا پھینک دینا چاہیے ؟
پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مرغی اوربطخ وغیرہ،ان کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے۔اورکبوتر بھی ان حلال پرندوں میں سے ہےجو اونچا اڑتے ہیں،لہٰذااس کی بیٹ ...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھانا، شرعاً قسم ہی نہیں، نہ ہی اس کے ٹوٹنے پر کفارہ لازم ہے، اس لیے کہ قسم صرف اللہ پاک کی ذات و صفات کی ہی کھائی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ کسی ا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
سوال: کیا گونگا مسلمان شخص مرغی ذبح کر سکتا ہے ؟