
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: مقتدی اسلامی بہنوں پر اس صلوۃ التسبیح کی نماز کو دوبارہ پڑھنا شرعاً واجب ہوگا۔ ہاں اعادے میں صلوۃ التسبیح کی طرح، تسبیحات پڑھنا ضروری نہیں ہوگا، ...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: مقتدی یامنفردان سب کے لیے آہستہ آوازسے آمین کہناسنت ہے،جیساکہ فتاوی عالمگیری میں ہے:”اذا فرغ من الفاتحة قال آمین و السنة فیہ الاخفاء والمنفرد والامام ...
فرض نمازتنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ
جواب: مقتدی آجائے ،تو اسے چاہئے کہ امام صاحب کے ساتھ ان کی سیدھی جانب اس طرح کھڑا ہو کہ اس کا قدم امام سے آگے نہ ہو یعنی مقتدی کے ٹخنےامام کے ٹخنوں سے پیچھ...
امام دو رکعت والی نماز میں قعدہ کئے بغیر کھڑا ہوگیا، تو لقمہ کا حکم
سوال: دو رکعت والی نماز میں اگر امام قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا بھول گیا اور پورا کھڑا ہوگیا اور مقتدی نے لقمہ دیا تو کیا حکم ہوگا ؟
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: مقتدی انتظار کریں، اگر امام لوٹ آئے، تو اتباع کریں اور اگر پانچویں رکعت کا سجدہ کر لیا، تو سلام پھیر دیں، اس لیے کہ اس کے فرض مکمل ہو گئے، کیونکہ اب ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
سوال: اگر مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے نماز ادا کررہا ہو اور امام پر سجدۂ سہو واجب ہوجائے، تو کیا اس کی اقتدامیں مقیم مقتدی بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: مقتدیوں کا دَر میں صف قائم کرنا یہ سخت مکروہ کہ باعث قطعِ صف ہے اور قطع صف ناجائز، ہاں اگر کثرت ِجماعت کے باعث جگہ میں تنگی ہو اس لئے مقتدی دَر میں او...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: مقتدیوں کوآزمائش کاسامنانہ ہو،جیساکہ نبیِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ایک دفعہ ایک بچےکےرونےکی آوازسن کرنمازکومختصرفرمایا...
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
جواب: مقتدی امام کے پیچھے تسمیہ نہیں پڑھے گا کیونکہ تسمیہ قراءت کے تابع ہے اور مقتدی پر قراءت ہی نہیں لہذا مقتدی کیلئے تسمیہ بھی مسنون ومستحب نہیں۔ہ...