
نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہےکہ ان دونوں حالتوں میں مسنون طریقہ افتراش ہے یعنی الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھےاورسیدھا پاؤں کھڑا کرکے اس کی انگلیاں قبلہ رُ و رکھے، اور...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: مکروہ وقت سے پہلے سجدۂ تلاوت ادا کرسکتے ہیں، البتہ مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی، تو اس وقت میں ...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: حرام ہے، کہ یہ خدا کی بنائی ہو ئی چیز کو بدلنا ہے ، لیکن فقہائے کرام نے بغرضِ علاج وتداوی ، دفعِ عیب اور ضرورتِ شرعیہ کو بنیاد بنا تے ہوئے قواعدِ ش...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
جواب: حرام ہے کیونکہ اس میں لوگوں کو نقصان پہچانا ہے۔(المفاتیح فی شرح المصابیح،ج 3،ص 438،دار النوادر) دھوکہ کے متعلق المحیط البرھانی میں ہے”الغدر حرام ...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
ٹی وی پرکرکٹ میچ دیکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حرام اور گناہ ہے۔ مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد وقار الدین علیہ الرحمۃ سے سوال کیا گیاکہ کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا کیسا ہے ـ؟ تو آپ رحمۃاللہ تع...
مکروہ تنزیہی عمل کی عادت بنانا
سوال: مکروہ تنزیہی اگرکوئی 40 دن تک ترک کرے تو کیاوہ مکروہ،مکروہ تحریمی بن جائے گایامکروہ تنزیہی ہی باقی رہے گا؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: مکروہ است تاآنکہ انگشتری نقرہ زنان رامکروہ است واگر بکنند بایدکہ رنگ کنند بزعفران ومانند آں‘‘عورتوں کومردوں سے مشابہت اختیارکرنی مکروہ ہے اور اس کالحا...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: حرام و گناہ اور شیطانی کام ہے، جبکہ’’Beauty makeup‘‘کی وجہ سے چہرے میں بگاڑ اور بد نمائی پیدا نہیں ہوتی،بلکہ چہرہ خوبصورت دکھائی دیتا ہے،لہذا یہ مثلہ ...