سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 8746 results

81

کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی نے کمیٹی ڈالی ہو،جس میں وہ ہر مہینے رقم دیتا ہے اور ایک مقررہ وقت پر وہ کمیٹی نکلے گی ،تو جو رقم کمیٹی میں جمع ہورہی ہے ،کیااس پر زکوٰۃ ہوگی؟

81
82

نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)

82
83

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

جواب: اگر آپ اور آپ کی زوجہ قربانی کے ایام (10،11،12ذوالحجۃ الحرام) میں مسافر ہوں، توقربانی کی شرائط پوری نہ ہونے کے سبب آپ لوگوں پرعید کی قربانی لازم ن...

83
84

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟

جواب: اگر آپ اور آپ کی زوجہ قربانی کے ایام (10، 11، 12 ذوالحجۃ الحرام) میں مسافر ہوں، توقربانی کی شرائط پوری نہ ہونے کے سبب آپ لوگوں پرعید کی قربانی لازم...

84
85

سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

جواب: اگر سارا مال ہلاک ہو گیا، تو پھر سال باطل ہوجائے گا۔(درمختار مع ردالمحتار، جلد3، ص233، مطبوعہ ملتان) مفتی وقارالدین رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ارشاد...

85
86

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

سوال: زید بیرون ملک کا مقیم ہے اور عارضی طور پر پاکستان آیا ہے، اس کا تجارتی مال ،سونا اور نقدی بیرون ملک ہے۔اگر قیمت کی صورت میں زکوۃ ادا کرنا چاہے، تو مال تجارت اور سونےکی پاکستانی قیمت لی جائے گی یا جس ملک میں اس کا مال موجود ہے ؟رہنمائی فرما دیں۔

86
87

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: اگر صدقہ فطر کسی ملک میں ادا کرنے کے بعد دوسرے ملک میں گیا تو روز وجوب یعنی عید الفطر کی صبح صادق کے وقت جہاں مؤدی ہوگا اس وقت جتنا صدقہ فطر اس پر واج...

87
88

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: اگر چیز جلد خراب ہونے والی ہو، جیسے پھل،سبزی وغیرہ توان کا اعلان فقط اتنی مدت تک کرنا لازم ہے کہ خراب نہ ہوں،مذکورہ دونوں صورتوں میں مدت پوری ہونے کے ...

88
89

رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نےرہائش کےلیے ایک فلیٹ خریدا تھا،بعد میں اس کو کرائے پر چڑھادیا، تو کیا اس فلیٹ پر زکوۃ ہوگی ؟ اگر ہوگی تو اس کی قیمت پر یا کرائے پر؟ براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

89
90

نصاب سے زیادہ قرض ہو، تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر صاحبِ نصاب پر زکوٰۃ بنتی ہے مگر اس پر نصاب سے زیادہ قرض ہے (25 لاکھ قرض ہے) تو کیا پہلے وہ قرض اتارے گا پھر زکوۃ کی ادائیگی کرے گا یا زکوۃ کی ادائیگی کرنے کے بعد جب قرض ممکن ہو تو اتارے۔ اس کی وضاحت فرما دیں۔

90