سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1735 results

81

فوت شدہ بیوی کا اس کے شوہر کی وراثت میں حصہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: ایک آدمی کی ملکیت میں آٹھ ایکڑ زمین تھی ،اس کی دو بیویاں تھیں، پہلی بیوی اس آدمی کے فوت ہونے سے 13 سال پہلے ہی دنیا سے چلی گئی،پہلی بیوی سے اس آدمی کے چار بچے ہیں، دوسری بیوی ابھی حیات ہے۔ کیا اس فوت ہونے والے شخص کا حصہ صرف دوسری کو ہی ملے گا؟یاپہلی بیوی کابھی اس کی وراثت میں سے حصہ بنتاہے ،اگربنتاہے توکیاپہلی بیوی کے بچے اپنی والدہ کا حصہ طلب کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں تو کیا ان دونوں بیویوں میں سے ہرایک کو آٹھواں حصہ ملے گا یا پھر آٹھواں حصہ دونوں بیویوں میں تقسیم ہوگا ؟

81
82

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟

82
83

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟

83
84

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

84
85

بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم

جواب: حصہ ساتویں حصہ سے کم نہیں ہونا چاہیے، ہاں ساتویں حصے سے زیادہ ہوسکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بڑے جانور میں سات سے کم افراد تو شامل ہوسکتے ہیں، لیکن سات سے زی...

85
86

جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: حصہ کٹا ہوا ہو، تو اس کی قربانی کے جواز یا عدمِ جواز کا مدار اس بات پر ہے کہ وہ چارہ کھا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر وہ جانور زبان کے نہ ہونے یا کٹے ہوئے ہون...

86
87

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

جواب: حصہ چھوڑدینے کے سبب دم لازم ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ نفل طواف،نفل نمازکی طرح ایک عبادت ہے۔ جس طرح نفل نماز شروع نہ کی جائے، تو لازم نہیں ہوتی،ی...

87
88

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

جواب: ناناً کان أو مفاوضۃ إلا إذا کان رأس مالھما من الأثمان التی لا تتعین فی عقود المبادلات نحو الدراھم والدنانیر، فأما ما یتعین فی عقود المبادلات نحو العرو...

88
89

بیٹیوں کو وراثت کی ہر ہر چیز سے حصہ ملے گا

جواب: جائیداد ہو یا رقم یا سونا، چاندی ،الغرض کسی بھی قسم کا مال ہو،جوضروری معاملات ترکہ تقسیم ہونے سے پہلے کرنے ہوتے ہیں (کفن،دفن،دین،وصیت)ان کی ادائیگی ک...

89
90

مہر کی ادائیگی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم

جواب: جائیداد و چھوڑے ہوئے مال سے اس کے ذمے لازم تمام قرضہ جات ، جن میں بیوی کا حق مہر بھی شامل ہے ، ادا کیے جائیں گے ، یہ سب رقم نکالنے کے بعد وراثت تقسیم ...

90