
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: رکعتوں میں طویل قراءت کرتےاور دوسری دو رکعتوں میں ہلکی،عصر میں کچھ کم قراءت کرتےاور مغرب کی نماز میں قصارِ مفصل سے،عشا میں اوساطِ مفصل اور صبح کی ن...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: رکعت خفیف نماز فجر سے قبل اور صبح صادق چمک جانے کے بعد ادا فرماتے پھر اپنی سیدھی کروٹ پر لیٹ جاتے یہاں تک کہ موذن اقامت کیلئے آتا ۔(صحيح البخاری ، ...
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
سوال: میں نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ پڑھی، لیکن مجھے امام کے ساتھ ایک رکعت ملی اور پھر میں نے جب اپنی دو رکعتیں پڑھیں، توان دو رکعتوں کے بیچ میں قعدہ کئے بغیر دو رکعتیں ادا کیں اورسلام پھیر دیا، کیا مجھے یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہو گی ؟
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: رکعت کے لیے کھڑا نہیں ہوسکتا، کہ امام کی اتباع واجب ہے اور امام ابھی تک بیٹھا ہوا ہے؛اسی طرح یہ بھی واجب ہے کہ پہلے قعدے میں تشہد سے زیادہ کچھ بھی نہ ...
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: پانچویں قاعدےکے بیان میں فرماتے ہیں: ”فعلِ حسن مقارنت و مجاورتِ فعل قبیح سے، اگر حسن اس کا اس کے عدم سے مشروط نہیں، مذموم و متروک نہیں ہو جاتا، حدیثِ ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟
سوال: ایک مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نےاپنی دو رکعتیں پڑھ کے سلام پھیر دیا، اب مقیم شخص بقیہ تین رکعتیں کیسے ادا کرے گا؟
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: پانچویں قاعدےکے بیان میں فرماتے ہیں: ”فعلِ حسن مقارنت و مجاورتِ فعل قبیح سے، اگر حسن اس کا اس کے عدم سے مشروط نہیں، مذموم و متروک نہیں ہو جاتا، حدیثِ ...
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟
قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دوسری،تیسری اور چوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟ سائل:محمد احمد خان عطاری(قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)