سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 966 results

81

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نئے عیسوی سال کی آمد پر خوشی منانا کیساہے؟

81
82

نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم

جواب: سال کے ہو جائیں اور روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہوں ، روزہ انہیں ضرر نہ دیتا ہو، تو ان کے ولی پر لازم ہے کہ انہیں روزہ رکھوائےاور جب دس سال کے ہو جائیں ،...

82
83

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔

83
84

اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، وہاں تنخواہ کے علاوہ اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ جو لوگ اوور ٹائم نہیں کرتے ان کو بھی اوور ٹائم دے دیا جاتا ہے جیسے کسی کا ڈیوٹی ٹائم پانچ بجے تک ہے تو اس کو آٹھ یا نو بجے تک کا اوور ٹائم دے دیتے ہیں۔ لیکن لوگ اس اوور ٹائم میں کام نہیں کرتے اور معاوضہ وصول کر لیتے ہیں یہ بات افسرانِ بالا کے بھی علم میں ہے، ایم ڈی کو بھی معلوم ہے۔ یوں تقریباً پچیس سے پچاس کروڑ روپے اوور ٹائم کی مد میں جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے جائز کہتے ہیں کہ تنخواہیں کم ہیں اورتنخواہ کافی عرصے بعد بڑھتی ہے اس لئے اوور ٹائم لینے میں کوئی مضائقہ نہیں حالانکہ جن لوگوں کی تنخواہ زیادہ ہے وہ لوگ بھی لیتے ہیں اور افسرانِ بالا بھی یہ بات جانتے ہیں تو کیا اس طرح اوور ٹائم لینا جائز ہے؟

84
85

کرنسی کے نصاب ساتھ سونا بھی شامل ہوجائے توزکوۃ اداکرنے کا حکم

سوال: کسی کے پاس تین لاکھ روپے کیش ہیں جن پر زکوۃ فرض ہے دوران سال دس تولہ سونا بھی آگیا کیا سونے کی مالیت کو کیش کے ساتھ ملا کر مجموعے پر زکوۃ فرض ہوگی یا دونوں کی الگ الگ زکوۃ دے سکتے ہیں نیز کیاسونے کے لیے الگ سال شمار ہوگا ؟

85
86

لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت

سوال: ایک لڑکی کو 12 سال کی عمر میں ماہواری آنا شروع ہوئی تھی، لیکن وہ 10 سال کی عمر میں ہی نقطہ عروج پر پہنچ گئی تھی، تو اس کے لئے بلوغت کا حکم کب سے عائد ہو گا؟

86
87

رمضان میں زکوۃ نکالنے کا حکم

جواب: پانچ تاریخ کو صبح دس بجے صاحبِ نصاب ہوا اور پھر اگلے سال اسی مہینے، اسی تاریخ پر صاحبِ نصا ب ہے تو اس پر زکوۃ فرض ہے۔ لہٰذا اب اسی وقت زکوۃ نکالنا فر...

87
88

ایک سال کی نمازوں کا فدیہ دینے کا طریقہ

جواب: پانچ فرائض اور ایک وتر واجب) کا حساب لگا لیں، اس طرح سال کے ٹوٹل دنوں کو چھ سے ضرب دے دیں یعنی عیسوی سال کے حساب سے لگائیں تو ایک سال میں 365 دن ہوتے ...

88
89

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

جواب: پانچ لاکھ روپے کےبدلے اپنے دوست کی دکان میں موجود مال کا شیئر خرید لیا، یوں ہرایک سوٹ دونوں کی ملکیت میں آگیا ، بدلے میں پانچ لاکھ روپے انہیں دے دی...

89
90

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

جواب: پانچ یا سات رکعات پڑھا کرو۔ (مستدرک للحاکم، کتاب الوتر، جلد 1، صفحہ 446، مطبوعہ دار الكتب العلميه، بیروت) ائمۂ حدیث نے اس کی سند کے متعلق فرمایا کہ ا...

90