سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 3766 results

81

قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟

سوال: اگر کوئی شخص قربانی کرے ، لیکن غریبوں کو حصہ نہ بانٹے تو اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟ اورکیا صدقہ نہ کرنے کی وجہ سے وہ شخص گناہ گار ہوگا؟

81
82

گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔

82
83

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: کنزالعرفان: ’’اور زمین میں چلنے والا کوئی جاندار نہیں ہے اور نہ ہی اپنے پروں کے ساتھ اڑنے والا کوئی پرندہ ہے، مگر وہ تمہاری جیسی امتیں ہیں۔‘‘ (پ 7، س ...

83
84

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

84
85

بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم

جواب: کن سات سے زیادہ افراد شامل نہیں ہوسکتے۔ پوچھی گئی صورت میں چونکہ آپ تین بھائیوں میں سےکسی کا بھی حصہ ساتویں حصے سے کم نہیں، بلکہ اس سے زیادہ ہے۔ لہذا ...

85
86

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: کن چونکہ یہ جانور سائمہ نہیں، بلکہ مال تجارت ہیں، لہذا ان جانوروں کی قیمت لگا کر اس قیمت کا ڈھائی فیصد زکوٰۃمیں دیا جائے گا۔“ (فتاوی اھلسن...

86
87

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

جواب: کن ان میں آفاقی کی آسانی کے پیش نظر عمرہ جائز ہوا تاکہ اسے عمرہ کےلیے دوبارہ سفر نہ کرنا پڑے کہ اس میں اس کے لیے تنگی ہے ،جبکہ مکی اور ج...

87
88

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: کندھاباقی رہا،فرمایا:اس کے کندھے کے سواسب کچھ باقی رہ گیا۔یہ حدیث صحیح ہے۔ (سنن ترمذی،ابواب صفۃ القیامۃ الخ،ج04،ص644،مصطفی البابی الحلبی،مصر) مس...

88
89

جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ ہماری بکری نے پچھلے سال محرم کے شروع میں بچہ دیا تھا، ابھی اس کی عمر ایک سال پوری تو نہیں ہوئی، لیکن اتنا تندرست ہو چکا ہےکہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہے، کیا اس باراُس کی قربانی کر سکتے ہیں؟

89
90

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس کچھ رقم ہے اور وہ اسامہ کو جانور خرید کے دینا چاہتا ہے ، اسامہ ان جانوروں کو پالے گا اوروہ جانور قربانی پہ فروخت کیے جائیں گے۔ جو منافع ہوگا وہ دونوں آپس میں برابر تقسیم کریں گے ،اس طریقے سے شرکت کرنا کیسا ہے؟اگر ناجائز ہے، تو اس کا درست طریقہ ارشاد فرمادیں۔ نوٹ: جانور ابھی تک نہیں خریدے ۔

90