
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: گناہ پر تعاون ہے اور گناہ پر تعاون بھی حرام ہے۔البتہ اگر کسی کے پاس ضروریات کی مقدار مال موجود نہیں،وہ اتنا کمابھی نہیں سکتا اور سوال کے بغیر کوئی چار...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: گناہ ہے، یہ لباس گرمی سے بچنے کے لیے ہو یا بطورِ فیشن،بہر صورت حکم ایک ہی ہے۔نیز ایسے شخص کی رانوں یا گھٹنوں کی طرف قصداً دیکھنا بھی ناجائز اور گناہ...
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟
کیا مزارات کی دیگ میں سونا، چاندی اور پیسے دینے کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
سوال: کسی کی والدہ نے منت مانی کہ اگر میرے بیٹے کی طبیعت ٹھیک ہو گئی تو فلاں درگاہ کی دیگ میں سونا ، چاندی یا کچھ رقم دوں گی تو کیااس منت کا پورا کرنا ضروری ہے؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: گناہ ہے اور یہ بھی اس صورت میں جبکہ وہ خدا اور مذہب کو ماننے والی ہوں، ورنہ اگر خداہی کی منکر یعنی دہریہ ہوں جیسا کہ موجودہ زمانے کی خصوصا عیسائیوں کی...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
جواب: گناہ ہے اور ایسے مونڈنے والے شخص کو فروخت کرنا گناہ پر مدد کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ نے جس طرح گناہ کرنے سے منع فرمایا ہے اسی طرح گناہ کے کام پر مدد کرن...
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
سوال: ایک شخص نےرمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کی منت مانی ، لیکن کسی عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کیا، یہاں تک کہ منت پوری کیے بغیر اس شخص کا انتقال ہو گیا اور بوقتِ انتقال اس کی ادائیگی وغیرہ کی کوئی وصیت بھی نہیں کی، تو کیا اس کے بالغ ورثاء اپنی ذاتی رقم سےاس شخص کی طرف سے نماز، روزہ کی طرح اس منتِ اعتکاف کا فدیہ بھی ادا کرسکتے ہیں؟
بیماری سے شفاء کے لیے منت مانگنے کے بعد علاج کروانے کا حکم
سوال: اگر کسی مرض سے نجات کے لیے شرعی منت مانی جائے، تو اس کے بعد علاج کروانا چاہئے یا منت کے پورے ہونے کا انتظار کرناچاہئے؟ نیزاگر منت ماننے کے بعد بیماری علاج کروانے سے ٹھیک ہو، تو پھر منت پوری کرنا کیسا ہے؟
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: گناہ ہے،کیونکہ مروجہ فلمیں،ڈرامےدیکھنااورگانے سننا،ناجائزوگناہ ہے اورسی ڈیزفروخت کرناایک ناجائزکام پرمددکرناہےاورناجائزکام پرمددکرنابھی ناجائزوگناہ ہے...