
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔
گارمنٹس مارکیٹ میں کمیشن کی ایک ناجائز صورت
جواب: ہدیہ اور رشوت میں فرق یہ ہےکہ رشوت وہ مال ہے، جو اس شرط کے ساتھ دیا جائے کہ رشوت لینے والا رشوت دینے والے کی کسی معاملے میں مدد کرے گا اور ہدیہ وہ...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: مانگنا۔چنانچہ طبرانی کبیر میں ہے:’’فلما فرغ دخل رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: فاضطجع فيه، ثم قال: « اللہ الذي يحيي ويميت وهو حي لا يموت، اغفر لأمي فاط...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: واپس نہیں ملتی اورجواناجائزوحرام ہے ۔ اللہ عزوجل کے فرمان کے مطابق جوا بہت بڑا گناہ ،ناپاک و شیطانی کام ہے ،جس سے بچنے میں ہی انسان کی فلاح ہے ۔چنانچ...
غیر مسلم ملک کی طرف سے ملنے والی امداد لینے کا حکم
جواب: ہدیہ دینا جس میں کسی رسم کفر کا اعزاز نہ ہو، اس کا ہدیہ قبول کرنا جس سے دین پر اعتراض نہ ہو ۔۔حلال ہے۔(فتاوی رضویہ، جلد14، صفحہ421، رضا فاؤنڈیشن لاهور...
مصروفیات کی وجہ سےنماز کے بعد دعا نہ مانگنے کا حکم
جواب: مانگنا سنّت ہے اور ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگنا اور بعد دُعا منہ پر ہاتھ پھیر لینا یہ بھی سنّت سے ثابت ہے۔“(فتاویٰ رضویہ ،جلد6 ،صفحہ 202 ،رضا فاؤنڈیشن، ل...
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: واپس کردے، وہ نہ رہے ہوں اُن کے ورثہ کو دے، پتا نہ چلے تو فقیروں پرتصدق کرے، خریدوفروخت کسی کام میں اُس مال کالگانا حرام قطعی ہے، بغیر صورت مذکورہ کے ...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کی جائے گی ؟
سوال: ایک شخص عرب امارات میں رہتا ہے اس نے اپنے دوست کو قرض دیا جو پاکستان میں رہتا ہے اور دیتے وقت کچھ طے نہیں ہوا کہ واپسی درہم لے گا یا پاکستانی روپے اور اب قرض دئیے ہوئے بھی چار پانچ سال گزر چکے ہیں اس دوران پاکستانی کرنسی کی قیمت کافی گر چکی ہے اور درہم مہنگا ہو گیا ہے تو اب اگر وہ قرض پاکستانی روپے میں واپس لیتا ہےتو اس کو نقصان ہوتا ہے لہٰذا اس کا یہ مطالبہ کرنا کہ میں نے درہم میں قرض دیا تھا لہٰذا درہم ہی واپس لوں گا، کیسا ہے ؟