
حدیث: "جادو پر یقین رکھنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔" کی وضاحت
جواب: کفر و بے دینی ہے، لہذا ایسا شخص جنت میں بھی داخل نہیں ہوگا۔ جادو کا وجود برحق ہے،فتح الباری میں ہے:”قال النووي والصحيح أن له حقيقة، و به قطع الجمه...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
جواب: کفرکی وجہ سے ہوتی ہے اورظاہر ہے کہ نماز سستی کی وجہ سے نہ پڑھنا کفرنہیں بلکہ گناہ عظیم ہے۔ مذکورہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر نہیں بلکہ وعید شدید کے طور...
فاسق معلن (اعلانیہ گناہ کرنے والے) کی تعریف کرنا کیسا؟
جواب: کفر کی طرف بھی لے جاتی ہے، کیونکہ اِس تعریف کرنے میں بعض مرتبہ اُس عملِ فسق کو حلال سمجھنے کا پہلو بھی موجود ہوتا ہے۔ ”مدحتِ فاسق سے عرش ہلن...
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: پر قرآن وسنت اور اسلاف کی کتب سے کثیر دلائل موجود ہیں ۔ ضروریات مذہب اہلسنت میں سے ہے ، جو کرامات اولیاء کا انکار کرے ، وہ بدمذہب وگمراہ ہے ۔ کچھ دلا...
جواب: کفر ہے اور اگر درہم کے برابر ہے تو پاک کرنا واجب ہے کہ بے پاک کیے نماز پڑھی تو مکروہ ِتحریمی ہوئی یعنی ایسی نماز کا اِعادہ واجب ہے اور قصداً پڑھی تو گ...
رشتے کے لئے زائچہ (horoscope) بنوانا
جواب: کفر ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے”وعلم يجب الاجتناب عنه وهو ۔۔علم النجوم الا على قدر ما يحتاج اليه في معرفة الاوقات و طلوع الفجر والتوجه الى القبلة وا...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: کفرۃ من الیھود والنصاری والمجوس یغلب علی الظن نجاستہ لانھم لایستنجون من غیر ان یأخذ القلب بذلک فتصح الصلاۃ فیہ لان الاصل الیقین بالطھارۃ،وغالب الظن اذ...
اللہ عزوجل کو "گناہ کا خالق" کہنے کا حکم
جواب: کفر ، نیکی و برائی ، سب کچھ اللہ تعالی کی قضا و قدرت اور اس کے ارادے و مشیت سے ہے، لیکن اللہ تعالی ایمان و طاعت پر راضی ہوتا ہے اور اس پر اس نے ثواب ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نئے عیسوی سال کی آمد پر خوشی منانا کیساہے؟